Shahzaman Haque
shahzamanhaque.bsky.social
Shahzaman Haque
@shahzamanhaque.bsky.social
Maître de conférences et HDR en ourdou
@INALCO j’´écris ici principalement en ourdou.
#Politiquelinguistiquefamiliale
#sociolinguistique #littératured'ourdou
#ourdou #urdu #Paris
جمہوری نظام میں رہنے کا یہ ہرگز مطلب نہیں کہ آپ کی آزادی—مثال کے طور پر مزاحمت یا حق کے لیے آواز اٹھانا—لازماً محترم ٹھہرائی جائے گی۔ حقیقت تو یہ ہے کہ جہاں جہاں لوگ سینہ ٹھوک کر اپنے ملک کو جمہوریت قرار دیتے ہیں، وہاں اکثر عملی صورت حال اس کے برعکس دکھائی دیتی ہے۔
November 18, 2025 at 9:24 AM
پیرس کے بہت سے عجائب گھروں میں فرانسیسی کے مقابلے میں اطالوی اور انگریزی زبان زیادہ سننے کو ملتی ہے۔
November 9, 2025 at 4:54 PM
تائی پے میں روڈ پر چائے اور بسکٹ۔
November 3, 2025 at 6:55 AM
تائیوان کی جامع مسجد جو تائے پے میں ہے وہاں کے وضو خانے میں اردو ۔
November 2, 2025 at 6:45 AM
“تائیوان میں اردو پر منعقدہ ایک سیمینار میں، مجھے شعبۂ ترکی کی جانب سے مدعو کیا گیا، جہاں میں نے ایک لکچر دیا۔

#Taiwan
#Urdu
#NCCU
November 1, 2025 at 8:42 AM
پاکستان سے ایک عزیز رفیق نے یہ تحفہ مجھے پیش کیا ہے۔ شاید کھا کر میں پہلوان ہی ہو جاؤں۔
October 6, 2025 at 10:05 AM
ویانا میں غروب آفتاب ۔
July 9, 2025 at 6:35 PM
ویانا شہر میں کتّوں کے لیے آئس کریم کی دکان۔
July 9, 2025 at 6:21 PM
J'ai le plaisir de vous informer que ma soutenance d'HDR (Habilitation à Diriger des recherches) a eu lieu le 18 juin 2025 à l'INALCO.

Thème : #politique linguistique familiale, #ourdou, #orientalisme

1) HAL : inalco.hal.science/tel-05122574v1

2) RG : www.researchgate.net/publication/...
June 25, 2025 at 8:40 PM
June 12, 2025 at 5:44 PM
نہایت لذیذ کافی۔ سیول، جنوبی کوریہ ۔
دام: ایک یورو
May 28, 2025 at 4:32 AM
Séminaires par les étudiantes d’ourdou de l’Inalco

#ourdou
#Paris
#اردو
May 14, 2025 at 5:32 PM
حوالہ دینے کا یہ کون سا طریقہ ہے گوتم باُبو؟ ایک پروفیسر ہونے کا ناجائز فائدہ تو مت اٹھائیے ۔ یہ مناسب نہیں کہ آپ تحقیقی سکالر شیخ ریاض باشا کے نام کو ہی حذف کر دیں ۔
April 14, 2025 at 9:44 PM
فیض کا مطالعہ فیض واقعی یوروپ میں۔
February 27, 2025 at 11:04 AM
آج ہوم مادری زبان کے موقع پر ڈاکٹر عارف نقوی، جرمنی کے انٹرویو کا اقتباس جو ایک کتاب میں جلد شایع ہونے والا ہے
February 21, 2025 at 11:40 AM
دریائے سین اور اردو ۔

#پیرس
#فرانس
February 16, 2025 at 4:15 PM


عربی زبان بولنے والے ممالک

ذرائع : @insitutdumondearabe

# عربی
February 16, 2025 at 2:46 PM
آج شام کام سے واپسی پر دریائے سین کا ایک منظر ۔

#پیرس
#فرانس
February 7, 2025 at 8:57 PM
پیرس شہر میں کئی چھوٹی چھوٹی پہاڑیاں تھیں۔ اُن میں سے صدیوں پرانی ایک پہاڑی ۔
December 1, 2024 at 11:05 AM
فرانس واپس آگیا ہوں۔
November 27, 2024 at 10:43 AM
برلن شہر میں واقع ایک کلیسہ
زبان عربی
November 24, 2024 at 6:43 PM
November 24, 2024 at 6:40 PM