Shahzad
banner
shahzadnasir.bsky.social
Shahzad
@shahzadnasir.bsky.social
Punjabi nationalist, activist, humanist, political junky.
سریکی ایم پی اے نے پرویزالہی سے التجاکی ۔
“سرکار ایک مہربانی اور کریں، ایس ایچ او کو یہ بھی کہلوادیں کہ ملاقات کےلئے مجھے کبھی کبھی بُلا بھی لیا کرے ۔”
December 3, 2024 at 6:28 AM
میں نے لوکل دوست سے پوچھا تو اس نے کان میں سرگوشی کی کہ یہ مسجد بلاوجہ بنائی گئی ہے۔
November 27, 2024 at 3:19 PM
چھوٹی موٹی شکایات کبھی کبھار ہوتی ہیں جو بات چیت سے رفع ہو جاتی ہیں ۔ ‏اب اس سب کے باوجود کسی نے سیاست کرنی ہے تو کرتا رہے ، کوئی بھی صوبہ اپنا حصہ نہیں چھوڑتا ہے ۔
‏صرف بلوچستان کو پٹ فیڈر سے اور اب کچھی کنال سے پنجاب اپنے حصے کا پانی دے رہا ہے جس کا کہ کوئی نام نہیں ہے گالیاں مُفت میں پڑ رہی ہیں ۔
November 25, 2024 at 10:42 PM
راجستھان میں سے اجمیر ، ٹونک والے لوگ اردو کمیونٹی کا حصہ مان لئے گئے ہیں کیونکہ وہ سی پی اور یوپی کے کلچر اور لہجے سے بہت قریب ہیں جبکہ بہاری اور ہریانہ والوں کے اردو لہجے کا مذاق اڑایا جاتا ہےبلکہ کئی بہاری اور میواتی اپنی قومیت چھپا بھی لیتے ہیں ۔
November 19, 2024 at 4:01 PM
‏ اور یہیں سے مہایان بدھسٹ تبلیغ کیلئے تبت چین گئے جہاں سے بدھ مت ویتنام اور برما تک پھیلا۔ پنجاب کا کلچر اس وقت تبدیل ہونا شروع ہوا جب پرتھوی راج چوہان کی شکست کے بعد ترک اور افغان حملہ آوروں کی زد میں ایا۔
‏شہزادناصر ۔ نیویارک
November 19, 2024 at 3:42 PM
‏ہندو مت تو شروع ہی پنجاب سے ہوا اور موجودہ بھارت میں اس کی توسیع بعد میں ہوئی، جین مت کا کی اصل طاقت اور پھیلاؤ بھی سیالکوٹ کے اس پاس سے ہوا ، بدھ مت کا آغاز ( گیا )بہار میں ضرور ہوا لیکن ان کا سب سے بڑا فرقہ مہایان ٹیکسلہ پنجاب میں پیدا ہوا ، ٹیکسلہ ہی بدھ مت کاسب سے بڑا مرکزبنا
November 19, 2024 at 3:42 PM
میں خود بہت سے واقعات جانتاہوں البتہ میواتی اور بہاری خود کو اردو سپیکنگ قومیت کا حصہ کہتے ہیں اور ایم کیوایم کی پرتشدد تحریک میں انھوں نے اہم کردار ادا کیاتھا۔
November 19, 2024 at 3:39 PM
گڈ مارننگ
November 19, 2024 at 8:15 AM