پرویزالہی نے سیکرٹری کو حکم دیاکہ متعلقہ ڈی پی او کو ہدایت کروکہ ایس ایچ او کو منع کرے۔

ہزاروں سال تک عرب ، ایران اور ترکوں کےلئے پنجاب کی خوشحالی کی وہی حیثیت تھی جو آج پنجابیوں کےلئے امریکاکی ہے۔پنجاب اپنے گولڈن دور میں امریکا لیول کاتھا۔

سارےصوبوں کے درمیان ایک معاہدہ ہے اور ایک بورڈ ہے کہ جس میں سارے صوبوں کی نمائیندگی ہے اور دریائے سندھ کے ہر ڈیم/ بیراج پر ہر صوبے کے نمائیندے ہیں جو کہ کسی بھی خلاف ورزی پر اپنے صوبے کو مطلع کرتے ہیں ۔

دراصل میواتی ، بہاری میں لسانی اور کلچرل احسا س کمتری ہے جبکہ دہلی اور ویسٹرن یوپی والے نسلی ولسانی برتری اور افتخار کاشکار ہیں ۔ وہ میواتیوں اور بہاریوں سے رشتے بھی نہیں کرتے۔

یہ تین مذاہب ہندو مت، جین مت اور بدھ مت ہیں ۔

جب کوئی لاہورکوبراکہتاتو لگتاوہ مجھے گالی دیتا ہے۔

فرینڈز اکاؤنٹ بنالیا ہے ۔ پہلا فالور میاں نوازشریف کا افیشل اکاؤنٹ ہے ۔
دھنے واد