Shahzad Burfat
banner
shahzadburfat.bsky.social
Shahzad Burfat
@shahzadburfat.bsky.social
Information Secretary People's Youth Organisation District Central Karachi Jiyala by birth
Reposted by Shahzad Burfat
غزہ میں فوری طور غیرمشروط جنگ بندی کا اعلان کرکے قابض فوج کو باہر نکالا جائے: بلاول بھٹو زرداری

غزہ میں محصورجنگ متاثر عوام کے لیے غیرمشروط طور امدادی سرگرمیاں بحال کی جائیں: بلاول بھٹو زرداری
November 29, 2024 at 8:29 AM
Reposted by Shahzad Burfat
عالمی برادری مظلوم فلسطینی عوام کے جائز حقوق و امنگوں کے مطابق آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کرے: بلاول بھٹو زرداری

ہم ایک بار پھر پاکستان کے تاریخی موقف کو دہراتے ہوئے دو ریاستی حل کی جانب بڑھنںے کا مطالبہ کرتے ہیں: بلاول بھٹو زرداری
November 29, 2024 at 8:29 AM
ملک کے سب سے بڑے اثاثوں کی منتقلی کے منصوبے سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ ایفیکٹیز کے تحت 21 لاکھ گھروں کی تعمیر عمل میں لائی گئی جبکہ آئین، قانون اور پارلیمان کی بالادستی کیلئے وہ آج بھی صف اول کا کردار ادا کررہے ہیں
November 29, 2024 at 2:35 PM
اجلاس میں پی ایس 105 کے تمام عہدیداران اور کارکنان نے جلسے میں بھرپور شرکت کی یقین دہانی کرائی۔
November 28, 2024 at 8:39 PM
جنرل سیکرٹری کراچی ڈویژن جاوید ناگوری، نجمی عالم، تمام سٹی ایریا اور ڈسٹرکٹ عہدیداران، ایم پی اے، ایم این اے، ٹاؤن چیئرمین، یوسی چیئرمین، وائس چیئرمین اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی
اجلاس کے اختتام پر تمام عہدیداران اور کارکنان نے جلسے میں بھرپور تعداد میں شرکت کی یقین دہانی کرائی۔
November 28, 2024 at 4:00 PM
ریلوے گراؤنڈ میں ہونے والا جلسہ دوپہر 4:00 بجے شروع ہوگا، جس میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔
بانی پیپلز پارٹی، شہید ذوالفقار علی بھٹو سے لے کر شہید محترمہ بینظیر بھٹو تک، سب نے اس ملک میں حقیقی جمہوریت کی بحالی اور عوام کے حقوق کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
November 28, 2024 at 4:00 PM