Shahzad Burfat
banner
shahzadburfat.bsky.social
Shahzad Burfat
@shahzadburfat.bsky.social
Information Secretary People's Youth Organisation District Central Karachi Jiyala by birth
ٹاؤن میونسپل کارپوریشن چنیسر کی جانب سے حج کے خواہشمند ملازمین کے لئے قرعہ اندازی کی گئی۔

چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی ، وائس چیئرمین ندیم خیالی ، میونسپل کمشنر اقرار احمد جلوانی ، اور ٹاؤن کونسلر قمر احمد خان نے خوش نصیب افراد کی پرچیاں نکالی اور انہیں مبارک باد پیش کی۔
December 2, 2024 at 1:13 PM
President PPP Karachi Division Saeed Ghani

#PPPFoundationDay
November 30, 2024 at 6:49 PM
"57 واں یومِ تاسیس مبارک ہو ❤️”
November 30, 2024 at 6:53 AM
پاکستانی سیاست کے نوجوان رہنماء چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دور جدید کے نئے تقاضوں کو پورا کرنے میں مصروف عمل ہیں۔ عملی سیاست کے آغاز سے ہی حکومت سندھ نے ان کی قیادت میں نئی منازل طے کیں، مفت طبی سہولیات کا جال بچھایا گیا، تھر کول پاور پلانٹ کا آغاز ہوا،
#PPPFoundationDay
November 29, 2024 at 2:35 PM
57ویں یومِ تاسیس کے موقع پر پی ایس 105 کی جانب سے جنرل ورکر اجلاس منعقد کیا گیا۔

اجلاس میں صدر پی ایس 105 اقبال بالا، چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی، اور دیگر رہنماؤں نے پی ایس 105 کے کارکنان کو 57ویں یومِ تاسیس کے جلسے کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔
November 28, 2024 at 8:39 PM
57 یومِ تاسیس کے موقع پر ریلوے گراؤنڈ نزد کالا پل میں کراچی کی سطح پر ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا۔

اس موقع پر پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری و وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی سید وقار مہدی، صدر کراچی ڈویژن سعید غنی،
November 28, 2024 at 4:00 PM
ڈی چوک سے مختلف چیزیں ملی ہیں جس کی جو چیز ھو وہ نشانی بتا کر لے لیں
November 27, 2024 at 10:06 AM
وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے پیر کے روز پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے جنرل سیکرٹری شہزاد مجید سے ان کے چاچا کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت کے لئے فاتحہ خوانی کی ۔

اس موقع پر ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر سردار خان، انفارمیشن سیکرٹری اسد حنیف، صدر پیپلز یوتھ جواد الحسن اور دیگر بھی موجود تھے۔
November 25, 2024 at 12:17 PM
وزیر بلدیات سندھ و صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی نے چیئرمین زکوۃ کمیٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل و رکن سندھ کونسل پاکستان پیپلز پارٹی اعجاز الدین شاہ کی رہائش گاہ پر جاکر ان کے انتقال پر ان کے صاحبزادگان و اہلخانہ سے تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت کے لئے فاتحہ خوانی کی ۔
November 25, 2024 at 12:13 PM
پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 105 کے عہدیداروں کی اہم میٹنگ ٹاؤن آفس میں منعقد ہوئی۔

میٹنگ میں ممبر قومی اسمبلی اسد عالم نیازی، صدر پی ایس 105 اقبال بالا، جنرل سیکریٹری پی ایس 105 و ٹاون چیئرمین چنیسر فرحان غنی ، وائس چیئرمین ندیم خیالی کے علاوہ یوسی کے عہدیداران شریک۔
November 23, 2024 at 9:15 PM
چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی کی محکمہ ثقافت و کلچر کے زیر اہتمام "سندھ کرافٹ فیسٹیول" کی پورٹ گرینڈ کراچی میں ہونے والی تقریب میں شرکت۔

۔

ٹاون چیئرمین فرحان غنی نے سندھ کی ثقافتی مصنوعات کے اسٹالز کا دورہ کیا۔
November 23, 2024 at 9:13 PM
وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے ہفتہ کی شب فہد محمود جوئیہ کے ولیمے میں شرکت کی۔
November 23, 2024 at 8:54 PM
وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے ہفتہ کی شب فیضان افضال کے ولیمے میں شرکت کی۔

اس موقع پر صدر ڈسٹرکٹ کورنگی کے صدر جانی میمن، جاوید شیخ و دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔
November 23, 2024 at 8:53 PM
2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں آغاز ہوا 21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کا، جس کے تحت سندھ بھر میں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور گھروں کی منتقلی کے عمل کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔
‎#ApniZameenApnaMakaan
November 18, 2024 at 9:14 AM
In the by-election held in Balochistan, after the results of all the polling stations of Constituency PB8 Sibi kum Lahri, the candidate of Pakistan People's Party Sardar Kohyar Khan Domki has been declared successful by getting 35665 votes. The Election Commission announced the final result.
November 18, 2024 at 9:05 AM
November 17, 2007: We want fair elections in our country, and fair elections cannot happen as long as the army chief is the president. Shaheed Benazir Bhutto
November 18, 2024 at 6:55 AM