shahzad16101163.bsky.social
@shahzad16101163.bsky.social
Reposted
‏کینڈا کی قانون ساز اسمبلی میں اسلام آباد میں ہونے والی بربریت،عمران خان پر جعلی مقدمات اور پاکستان میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ممبر اسمبلی نور برکی نے آواز بلند کر دی۔
December 8, 2024 at 10:33 AM