shahzad16101163.bsky.social
@shahzad16101163.bsky.social
Reposted
‏کینڈا کی قانون ساز اسمبلی میں اسلام آباد میں ہونے والی بربریت،عمران خان پر جعلی مقدمات اور پاکستان میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ممبر اسمبلی نور برکی نے آواز بلند کر دی۔
December 8, 2024 at 10:33 AM
Reposted
*خاموشی کا کرب*

شہادت کی گواہی دینے والی سرزمین پر آج بھی ظلم کے مناظر جاری ہیں۔
ایک لمحہ پہلے زخمیوں کی چیخ و پکار، مدد کے لیے پکارتی آوازیں، اور ہر جانب بکھری لاشیں۔ لیکن اچانک خاموشی چھا گئی... ایسی خاموشی جو دلوں کو چیر دے۔
December 7, 2024 at 11:44 AM
Reposted
یہ لبرٹی چوک یا D chowk کے مناظر نہیں بلکہ 10 Downing street لندن کے مناظر ہیں

اوورسیز پاکستانی چھا گئے
November 24, 2024 at 7:02 PM