banner
shahid3456.bsky.social
@shahid3456.bsky.social
اسلام آباد نے ابھی تک چینی سکیورٹی اہلکاروں کی پاکستان میں تعیناتی سے متعلق بیجنگ کی تجویز کا کوئی مثبت جواب نہیں دیا ہے۔
November 20, 2024 at 4:07 AM

یاد رہے کہ ابھی کل یوکرائنی شہروں پہ روسی بمباری میں عام شہری علاقوں کو نشانہ بنایا گیا جس میں عورتوں بچوں سمیت ایک درجن سے زائد عام لوگ مارے گئے لیکن روس کی جانب سے یوکرائن کے ایک لاکھ سے زائد عام شہریوں کی ہلاکت پہ اقوام متحدہ خاموش رہتا ہے۔

اقوام متحدہ کی اپنی صورتحال یہ ہے۔
November 19, 2024 at 5:42 AM
مسلمانوں سے جنگ کے انکار کرنے پر تقریباً ایک ہزار جوانوں کو معطل کیا گیا ہے۔ایف جوانوں اور آفیسرز کے درمیان مذاکرات جاری ہے۔
November 19, 2024 at 5:40 AM
شکریه
November 18, 2024 at 9:12 AM