banner
shahid3456.bsky.social
@shahid3456.bsky.social
کیا سی پیک ایسٹ انڈیا کمپنی کی نئی شکل تو نہیں ؟

پاکستان میں حکومتی اور سکیورٹی ذرائع کے مطابق بیجنگ اسلام آباد کو پاکستان میں موجود ہزاروں چینی شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے اپنی سکیورٹی فورسز تعینات کرنے پر رضامند کر رہا ہے۔
November 20, 2024 at 4:07 AM
امریکہ کی جانب سے یوکرائن کو روس کی سرزمین پہ ہتھیاروں کے استعمال کی اجازت کے بعد اقوام متحدہ کے ترجمان نے یوکرائن پہ زور دیا ہے کہ وہ روس کے اندر حملوں میں عام شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کا خاص خیال رکھیں۔
November 19, 2024 at 5:42 AM
فتوحات کا آغاز ۔۔۔
الحمد اللہ
مصدقہ اطلاعات کے مطابق پشاور کینٹ میں ایف سی کے ایک مکمل پلاٹون نے پاکستان میں کسی قسم کے جنگ سے انکار کیاہے۔وجہ یہ بتایا جارہا ہے کہ ہم بے گناہ مسلمانوں سے کیسے جنگ کریں؟ہم اپنے مسلمان بھائیوں کو نہیں مارسکتے۔
November 19, 2024 at 5:40 AM
السلام علیکم رحمة الله وبرکاته
November 18, 2024 at 7:09 AM