@shahbazkhan313
banner
shahbaz12.bsky.social
@shahbazkhan313
@shahbaz12.bsky.social
💓زندگی بنام صحابہ💓
امریکہ ، یورپ، روس، ایران، ترکی اور عرب ۔
یورپ امریکہ کی چپقلش اور اسرائیل کی رعونت حالات کو کسی اور دھارے پر لے جاتے دکھائی دے رہی ہے۔ اہل ایمان کے ایمان کا امتحان ہے۔ انتخاب کا وقت ہے۔ ليميز الله الخبيث من الطيب.
#alihilal
#meddleeast
April 5, 2025 at 9:52 AM
رفح کو صفحہ ہستی سے مکمل مٹا دیا گیا ۔۔۔۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔
نہ کوئی دیوار بچی نہ سایہ نہ کوئی آواز نہ کوئی سانس
دل تھم گیا ہے اور الفاظ بھی شرمندہ ہیں۔۔۔۔

اللّٰہ اہلِ رفح پر رحم فرمائے جن کے وجود کی چیخ اب بھی مٹی میں دفن ہے یہ صرف ملبہ نہیں یہ گواہی ہے
کہ انسانیت اب بھی امتحان میں ہے
April 5, 2025 at 6:33 AM
اور آپ؟ بھارت سے تجارت کی بھیک مانگ رہے ہیں، ایل ایل او سی پر سیز فائر سائن کر رہے ہیں۔ بس یہی ہے آپ کی حکمت عملی؟
March 13, 2025 at 9:09 AM
جنگ بندی کے معاہدے کے باضابطہ اعلان سے قبل ہی غــزہ کی پٹی میں جشن کا آغاز ہوگیا۔ یہ وڈیو عرب و عبرانی میڈیا پر تیزی سے شیئر کی جارہی ہے جو یہ بتانے کے لیے کافی ہے کہ حقیقی فات‏ح کون ہیں۔
January 16, 2025 at 6:47 AM