@shahbazkhan313
banner
shahbaz12.bsky.social
@shahbazkhan313
@shahbaz12.bsky.social
💓زندگی بنام صحابہ💓
*اللّه اکبر*
انڈیا نے پہلا وار مظفرآباد کی اُس مسجد مسجد بلال شوائی پر کیا، جہاں محراب پر 'بُنیانٌ مَرصُوص' لکھا تھا۔ جواب اسی نام سے دیا گیا ، اسی آیت کے نام پر—ایسا گرجا کہ انڈیا کی چیخیں مریخ تک سنائی دی جارہی ہیں۔
*#بُنۡيَانٌ_مَّرۡصُوۡصٌ*
May 10, 2025 at 10:59 AM
‏‎عالم اسلام کے سنی علماء کی سب سے بڑی تنظیم بین الاقوامی اتحاد العلماء المسلمین نے دنیا بھر کی مسلم افواج کے لیے فتوی جاری کیا ہے کہ شریعت اسلامی کی رو سے فلسطین میں عسکری مداخلت فرض عین ہے۔ جہاں جہاں دنیا میں کوئی کلمہ گو رہتا ہے اس پر جہاد فرض ہوچکا ہے❣️
April 5, 2025 at 2:40 PM
یہ زمین رہنے کے قابل نہیں رہی یہاں جانوروں کا راج ہے ۔ ہم اللہ کے پاس جارہے ہیں ۔ بے شک جنت بہترین مسکن ہے ۔۔۔
April 5, 2025 at 10:52 AM
April 5, 2025 at 8:54 AM
غزہ آخری سانس لے رہا ہے۔ تمہارا بہت انتظار کیا۔ اللہ حافظ!
(ڈاکٹر منیر البرش، ہیلتھ ڈائریکٹر غزہ)💔😢
April 5, 2025 at 6:34 AM
حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ مسلمان امت ایک جسم کی مانند ہے کہ جسم کے کسی ایک حصے میں تکلیف ہو تو اسے نہ صرف پورا جسم محسوس کرتا ہے بلکہ بے قرار ہوکر اس تکلیف سے نجات کی عملی کوشش بھی کرتا ہے۔
۔۔۔۔
اخوت اسکو کہتے ہیں چھبے کانٹا جو کابل میں ۔
تو ہندوستان کا ہر پیر و جواں بیتاب ہو جائے
۔۔۔
April 5, 2025 at 6:33 AM
کوئی شک نہیں کہ بھارت بلوچستان میں دہشت گردی کا سب سے بڑا اسپانسر ہے، مگر بھائی یہ کوئی نئی بات نہیں، ہمیں یہ پرانی کہانی نہیں سننی۔ سوال یہ ہے آپ بھارتی انٹیلیجنس کے مقابلے میں کیا کر رہے ہیں ؟ آپ کی کیا حکمت ہے؟ راولپنڈی سے کراچی تک ٹارگٹ کلنگ کے نیٹ ورک چلاتا ہے، بلوچستان میں تباہی مچاتا
March 13, 2025 at 9:09 AM
*"اس بار عزتِ نفس کا خیال رکھا گیا* !"

پچھلی بار اسرائیلی قیدیوں کی رہائی پر اسرائیلی صدر نے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں لے جانے والی گاڑیاں حد سے زیادہ چمکدار اور نئی تھیں۔ اس بار، ان کے شکوے کو مدنظر رکھتے ہوئے، قیدیوں کی حیثیت کے مطابق گاڑیاں تیار کی گئی ہیں!😏
February 8, 2025 at 10:15 AM
امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن اسرائیلی مصنوعات کی بائیکاٹ مہم،پاکستانی مصنوعات کی بطور متبادل فروغ کے لیے پاکستان بزنس فورم کے زیر اہتمام ایکسپو سینٹر میں دوروزہ نمائش بعنوان ”میرابرانڈپاکستان“ کا افتتاح کیا
#MeraBrandPakistan #SupportLocal #MadeInPakistan #KarachiExpo2025
January 18, 2025 at 9:15 AM
شکر کے سجدے اور آنسو!
واہ اہل غ ز ہ ... آپ جیسا ایمان کہاں سے لائیں ؟ 💞💗💝
January 16, 2025 at 6:57 AM
حماس اپنی جگہ باقی
کوئی قیدی مجاھدین کے مرضی کے بغیر لے کر جانا تو دور کی بات ۔۔۔

آسمان و زمین پر قبضے کے دعوے کے باوجود پورا غزہ الٹنے پلٹنے کے باوجود آخری دن تک قیدیوں کے بارے جاننے سے لاعلم رہے
اور طبیعت سے چھترول بھی جاری رہی

الحمد للہ

لاعزۃ الابالجہاد
January 16, 2025 at 6:49 AM
اے شہیدو تمہارا یہ احسان ہے
کہ آج ہم سر اٹھانے کے قابل ہوئے۔۔🔻
January 16, 2025 at 6:48 AM
‏"
ہم نے مسلمانوں کیلئے ایک مثال چھوڑی ہے کہ اسلام کی خاطر ہر طرح کی قربانی دینا مسلمان کی شان ہے۔
جبکہ اسلام کو چھوڑ کر حکومت یا جان بچانا مسلمان کا شیوہ نہیں ہے۔

(حضرت امیر المومنین ملا محمد عمر رحمہ اللہ)
January 16, 2025 at 6:48 AM
466 دنوں سے جاری دنیا کی تاریخ کی ہولـناک ترین جـنگ اور 56000 سے زائد شہـداء کے باوجود غـزہ کے بچوں اور نوجوانوں کا ایک ہی نعرہ ہے:

"إحنا رجال محمد ضـيـف"
"ہم محمد ضـیـف ( حـمـاس کے عسکری ونگ کـتائب الـقسام کے سربراہ )کے لوگ ہیں"
January 16, 2025 at 6:47 AM
شیخ عبدالله عزام رحمه الله نے کتنی بار اپنے دل کی گہراٸیوں سے فرمایا تھا۔
کہ منبروں،اخباروں اور رسالوں کے اوراق پر باتیں کرنا آسان ہے۔ لیکن ایک جہادی تنظیم کے راستے اسلام کیلٸے خدمت کرنا ایک اونچے حقیقی مجاھد کا ہی کام ہے کہ وہ اس راستے پر ثابت قدم ٹھرتا ہے۔

دعوتِ ----حق
دعوت-ــــــــ۔جہاد
January 9, 2025 at 11:29 AM
‏فوری ازالہ ❗

کل شام حمص وغیرہ میں شرپسند عناصر نے فتنہ پھیلاتے ہوئے "یاعلی" کا نعرہ لگایا۔۔۔اور
حکومت نے فورا انکی پکار کا جواب دیتے ہوئے "بریگیڈ سیدنا علی بن ابی طالب" (رضی اللہ عنہ) بھیج دیا، جس نے فساد اور فتنے کو خوب ختم کیا

شام کی نئی قیادت سب کی "فرمائشی
December 28, 2024 at 6:45 AM
*سوچیں ان بچوں کے لیل ونہار بم دھماکوں میں کیسے گزر رہے ہیں*
*ہم سے تو دیکھا بھی نہیں جاتا، تو سوچو جن پہ گزر رہی ہے وہ کس کرب میں ہونگے جب تک یہ دکھ درد تکلیف ہم پر نہیں گزری گئی تب تک غفلت کی نیند سے بیدار ہی ہوں ہم*🩸🇵🇸🩸😡😡
December 23, 2024 at 1:14 PM
مؤمن ہے تو لڑتا ہے بے تیغ سپاہی
ق،،،ام کا ایک جانباز مسلح صہیونی فوجیوں پر ٹوٹ پڑا۔ ایک افسر کے پیٹ میں چھرا گھونپنے کے بعد 3 سپاہیوں کو بھی دبوچ لیا۔ سب کا خاتمہ فرما کر اسلحہ مال غنیمت بنادیا۔ جبالیا میں جرات کی نئی داستان رقم
December 19, 2024 at 1:35 PM
* جنین کیمپ کا محاصرہ ختم کرنے کے لیے مظاہرے.*
جنین کیمپ کا فلسطینی اتھارٹی نے مسلسل محاصرہ جاری رکھا ہوا ہے اور آپریشن کرکے مجاھدین کو شہید کیا جارہا ہے واضح رہے کہ فلسطین اتھارٹی محمود عباس کی فتح پارٹی کے ماتحت ہے اس میں اسرائیلی وفادار فلسطینی ہی ہیں جو مقبوضہ علاقوں کے مسلمانوں پر ظلم کررہے ہیں
December 17, 2024 at 12:31 PM
مجاھدین نے ایک بار پھر اسرائیلی مقبوضہ علاقوں پر میزائل برسا دیے

*فوری | تل ابیب اور وسطی مقبوضہ فلسطین میں بڑی تعداد میں بستیوں میں سائرن بج رہے ہیں۔*
December 17, 2024 at 12:29 PM
سوشل میڈیا پر شیعہ ملیشیا کافی تیزی سے شامی مجاہدین کے خلاف پروپیگنڈا کررہے ہیں
لہذا مسلمان بھائی ایسے خبر شیئر کرنے سے گریز کریں
*شکریہ*
تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ قائد جولانی کے ساتھ اور مجاہد کا عکس ہے
December 17, 2024 at 12:28 PM
*شیخ خالد نبهان صاحب، بھی اپنی پوتی کے پاس جنت پہنچ گئے*
جو کہ "روح الروح" والی مشہور فلسطینی نظم کے شاعر تھے ان کو غزہ کے وسطی کیمپ النصیرات پر اسرائیلی حملے میں شہید کردیا گیا
ان کی معصوم پوتی شہید ہوئی تو پوتی کو پیار کرتے ہوئے ان کی ویڈیو پوری دنیا میں مشہور ہوئی
December 16, 2024 at 12:46 PM
وہ لمحہ جس بمباری میں شیخ نبھان شہید ہوئے
December 16, 2024 at 12:36 PM
شیخ خالد نبھان المشہور *روح الروح* کا جسد خاکی ہسپتال میں رکھا ہوا ہے
*آج ایک بار پھر شیخ نے پوری دنیا کو رلادیا*
December 16, 2024 at 12:35 PM
*شیخ خالد نبھان المشہور روح الروح کی وہ ویڈیو جو پوری دنیا میں مشہور ہوئی جس میں یہ اپنی پوتی کو پیار کرتے ہوئے رخصت کررہے تھے*
*اس ویڈیو نے لاکھوں لوگوں کو رلایا آج شیخ نبھان خود بھی اپنی پوتی سے جاملے*
December 16, 2024 at 12:34 PM