shah8284.bsky.social
@shah8284.bsky.social
Reposted
برہان میں دلچسپ صورتحال۔۔۔😂

دونوں طرف پی ٹی آئی کے قافلے ہیں اور بیچ میں پولیس۔۔۔
November 24, 2024 at 9:26 PM
Reposted
‏ڈھلتے موسم میں،
عظیم لوگ،
عظیم مقاصد،
عظیم قربانی،
عظیم ساتھی،
ارض پاک کے میدانی علاقوں میں ہونے والے ایک عظیم الشان اجتماع میں،
شمالی پہاڑوں سے اترنے والا ایک مرد قلندر درویش کی عظیم قیادت کا پرچم بلند کرےگا.
اس دن پاکستان کی تقدیر بدل جاےگی.
درویش آزاد ہوگا.
اور ایسا ضرور ہوگا.
November 24, 2024 at 9:46 PM
Reposted
مہر عبدالستار کا قافلہ اسلام آباد کی طرف گامزن۔
بھئی صاحب یہ بندہ بھی کمال ہے۔
November 24, 2024 at 10:17 PM