Shahid
shah700.bsky.social
Shahid
@shah700.bsky.social
Reposted by Shahid
چیف جسٹس پاکستان اور آئینی بینچ کے سربراہ کو لکھے گئے خط میں چیئرمین عمران خان نے 26 نومبر سانحہِ ڈی چوک کے شہداء کے کوائف بھی درج کیے، چیف جسٹس کو آزادانہ کمیشن کے ذریعے سانحہِ 26 نومبر کی تحقیقات کا مطالبہ
January 31, 2025 at 2:27 PM
x.com
x.com
February 1, 2025 at 11:04 AM
January 18, 2025 at 1:50 PM
Reposted by Shahid
‏القادر ٹرسٹ کا ایسا فیصلہ ہے جس کا پہلے ہی سب کو پتہ تھا- چاہے فیصلے کی تاخیر ہو یا سزا کی بات سب پہلے ہی میڈیا پر آ جاتا ہے- عدالتی تاریخ میں ایسا مذاق کبھی نہیں دیکھا گیا- جس نے فیصلہ جج کو لکھ کر بھیجا ہے اسی نے میڈیا کو بھی لیک کیا۔
چیئرمین عمران خان
January 18, 2025 at 12:37 PM
Reposted by Shahid
‏غور سے سن لیں میں کسی قسم کی ڈیل نہیں کروں گا، چاہے مذاکرات ہوں یا کچھ بھی،سزا جتنی بھی سنائیں فرق نہیں پڑتا، 1971 میں جنرل یحییٰ نے ملک تباہ کیا آج آمر بھی اپنے فائدے کیلئے یہی کام کر رہا ہے۔
چیئرمین عمران خان کی فیصلہ سننے کے بعد اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو
January 17, 2025 at 9:47 AM
Reposted by Shahid
‏تمام کیسز کا سامنا کروں گا ،ایک ڈکٹیٹر اپنی ذات کیلئے یہ سب کررہا ہے۔
چیئرمین عمران خان کی جیل میں گفتگو

#عمران_کا_گناہ_محبت_رسول_اللہ
January 17, 2025 at 9:52 AM
Reposted by Shahid
‏آج فیصلے نے عدلیہ کی ساکھ کو مزید خراب کردیا ، اس کیس میں نہ مجھے فائدہ ،نہ حکومت کو نقصان ہوا۔
چیئرمین عمران خان کی گفتگو

#عمران_کا_گناہ_محبت_رسول_اللہ
January 17, 2025 at 9:54 AM
Reposted by Shahid
کپتان عمران خان اور بشری بی بی کو صرف اس جرم میں سزا سنائی گئی کہ انھوں نے ایک ایسی یونیورسٹی بنائی جہاں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم دی جاتی ہے، نظام انصاف کی ایسی دھجیاں کبھی نہیں بکھریں۔

#عمران_کا_گناہ_محبت_رسول_اللہ
January 17, 2025 at 9:56 AM
Reposted by Shahid
جعلی القادر ٹرسٹ کیس کے حقائق اور اہم سوالات!
سب سے اہم سوال یہ ہے کہ ملک رہاض نے 190 ملین ڈالر کی پراپرٹی نواز شریف کے بیٹے حسین نواز سے دگنی قیمت پر کیوں خریدی؟
شریف خاندان ملک ریاض سے اس پراپرٹی ڈیل پر خاموش کیوں ہے؟

#عمران_کا_گناہ_محبت_رسول_اللہ
January 17, 2025 at 9:57 AM
Reposted by Shahid
جی مرشد۔
January 17, 2025 at 11:23 AM