Shafiq ur Rahman
banner
shafiq123basky.bsky.social
Shafiq ur Rahman
@shafiq123basky.bsky.social
‏بے رونق راستے، سرد ہوائیں اور تیری یاد..
دسمبر تیرے آنے کا پتا دیتی ہیں😌
November 30, 2024 at 3:54 PM
‏محمد رسول اللہ ﷺ نے فرمایا!جو شخص استغفار کی دعاوں میں کثرت کرےگا، اللہ تعالیٰ اسے ہر پریشانی سے نجات ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ عطافرمائے گا، اور اس کو اس طرح رزق عطا فرمائے گا جس کا اسے گمان بھی نہ ہو۔(مسند احمد)
November 29, 2024 at 10:32 AM
Reposted by Shafiq ur Rahman
منصورہ لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سے پروفیسر محمد ابراہیم خان امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ جنوبی، عبدالواسع امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ وسطی ، عنایت اللہ خان امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ شمالی و عبدارلرزاق عباسی امیر جماعت اسلامی ہزارہ کی ملاقات
November 28, 2024 at 12:10 PM
Reposted by Shafiq ur Rahman
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا جو شخص چالیس دن تک غذائی ضروریات کی ذخیرہ اندوزی کرتا ہے وہ اللہ سے بری ہے اور اللہ اس سے بری ہے اور جس خاندان میں ایک آدمی بھی بھوکارہا ان سب سے اللہ کا ذمہ بری ہے۔ مسند احمد:جلد سوم:حدیث نمبر 433
November 22, 2024 at 6:53 AM
Reposted by Shafiq ur Rahman
انسانوں میں بہتر انسان کون؟؟
November 22, 2024 at 11:50 AM
‏رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا جو شخص چالیس دن تک غذائی ضروریات کی ذخیرہ اندوزی کرتا ہے وہ اللہ سے بری ہے اور اللہ اس سے بری ہے اور جس خاندان میں ایک آدمی بھی بھوکارہا ان سب سے اللہ کا ذمہ بری ہے۔ مسند احمد:جلد سوم:حدیث نمبر 433
November 21, 2024 at 5:56 PM
‏﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔

﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
November 21, 2024 at 5:51 PM
‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
جس نے فجر پڑھی وہ اللہ کی پناہ میں ہے تو تم اللہ کی پناہ ہاتھ سے جانے نہ دو
(جامع ترمذی 222)
November 20, 2024 at 7:20 PM
‏اللہ ہی ہے جو لوگوں کے ناامید ہونے کے بعد بارش برساتا اور اپنی رحمت پھیلا دیتا ہے، اور وہی ہے جو (سب کا) قابلِ تعریف رکھوالا ہے۔
(الشورٰی؛48)
November 20, 2024 at 3:42 PM
حضرت محمدﷺ جس غرض کے لیے بھیجے گئے وہ اس کے سوا کچھ نہ تھی کہ مذہب کے اس جاہلی تصور کو مٹا کر ایک عقلی و فکری تصور پیش کریں اور صرف پیش ہی نہ کریں بلکہ اسی کی اساس پر تہذیب و تمدن کا ایک مکمل نظام قائم کر کے اور کامیابی کےساتھ چلاکر دکھا دیں۔(اسلامی ریاست)
November 20, 2024 at 7:49 AM
‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
جو شخص اپنے وارث کو میراث سے محروم کرے گا
اللہ تعالی قیامت کے دن جنت سے اس کی میراث ختم کر دے گا
(ابن ماجہ 2703)
November 20, 2024 at 6:25 AM
رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
یقیناً مومن اپنے اعلیٰ اخلاق سے روزہ دار اور تہجد گزار کا درجہ حاصل کر لیتا ہے ۔۔۔
سنن ابو داؤد ۔4798
‎#الحدیث
November 19, 2024 at 6:18 PM
ہر دین کو اپنے قیام کے لئے خود اپنی حکومت کی ضرورت ہوتی ہے۔ حکومت کے بغیر دین بالکل ایسا ہے جیسے ایک عمارت کا نقشہ آپ کے دماغ میں ہو ، مگر عمارت زمین پر موجود نہ ہو (سید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ۔۔۔۔۔دینیات)
November 19, 2024 at 5:57 PM
یہ قوم اسلام پر مرنے کے لیے تیار ہے لیکن اسلام پر جینے کےلئے تیار نہیں ہے،

امام العصر سید ابوالاعلی مودودی رحمتہ اللہ علیہ
November 19, 2024 at 4:11 PM
‏اور زِنا کے پاس بھی نہ پھٹکو
وہ یقینی طور پر بڑی بےحیائی اور بے راہ روی ہے۔
(الاسراء:34)
November 19, 2024 at 2:18 PM
مرہم کی جگہ بانٹتے پھرتے ہیں نئےزخم
یہ رسم بھی نکلی ہے عجب چارہ گروں میں______
November 18, 2024 at 6:41 PM
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
الله کی قسم! آخرت کے مقابلے میں دنیا کی حیثیت سمندر کے اس قطرے سے زیادہ نہیں جو تمھارے سمندر میں انگلی ڈالنے کے بعد اس کے ساتھ لگ کر واپس آتا ہے
(مسلم 7197
November 18, 2024 at 6:29 PM
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں کے شر سے بچنے کے لیے کیا جائے۔
(سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳)
November 18, 2024 at 2:39 PM
السلام علیکم 🥰
November 17, 2024 at 5:02 PM