shabirkhan.bsky.social
@shabirkhan.bsky.social
Reposted
بانی چیئرمین عمران خان پر دباؤ ڈالنے کے لیے جھوٹے اور بے بنیاد سیاسی کیسز بنائے گے، مگر ایک بار پھر اللہ نے عمران خان کو سرخرو کیا۔
November 20, 2024 at 11:20 AM
Reposted
عمران خان کو رہا کروانے اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے،مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے، علی امین گنڈا پور کا اعلان
November 20, 2024 at 1:29 PM
Reposted
‏توشہ خانہ ٹو فارغ عمران خان کی ضمانت منظور
‏اب صرف 9 مئی کے کمزور مقدمے میں گرفتار ہیں۔
November 20, 2024 at 1:05 PM
November 18, 2024 at 10:36 AM
Reposted
‏جیو کی باریک واردات۔ بس دیکھتے جائیے
November 15, 2024 at 9:21 PM
Reposted
2: اربوں روپے لگا کر بھی حکومت کامیاب نہیں ہوئی کیونکہ پاکستانی نوجوانوں نے VPN بلاکنگ کا حل بھی ڈھونڈ نکالا ہے جو ابھی تک حکومتی سوشل میڈیا کے نالائقوں کو سمجھ نہیں آیا۔
November 16, 2024 at 8:37 AM
Reposted
‏موجودہ حکومت بے وقوفوں کا ایک ٹولہ ہے
‏1: پاکستان میں VPN کو بند کرکے اپنا سارا سوشل میڈیا بند کردیا جبکہ عام اوورسیز پاکستانیوں اور تحریک انصاف کے بے شمار اکاؤنٹس بدستور سوشل میڈیا پر بیرون ملک سے متحرک ہیں۔

November 16, 2024 at 8:37 AM
Reposted
‏امریکی کانگریس کے 46 اراکین کا عمران خان کی حمایت میں ایک اور خط، عمران خان کی رہائی کا مطالبہ، اس سے قبل 60 اراکین جو بائیڈن انتظامیہ کو خط لکھ چکے ہیں جن میں ڈیموکریٹس اور ری پبلکن اراکین دونوں شامل ہیں۔۔۔!!!
November 16, 2024 at 12:16 PM
Reposted
Another day, another million new people have joined Bluesky!

18M users? 🙂‍↔️ 18M friends 🙂‍↕️
November 16, 2024 at 8:43 PM
Reposted
‏اگر موجودہ حکومت سے جان چھڑوانی ہے تو تحریک انصاف کو میدان میں برتری ثابت کرنا ہوگی۔ عوام کو باہر لانا ہوگا۔ اسکے علاوہ فل الحال صرف ایک شاٹ کٹ ہے کہ خان کو ڈیل پر آمادہ کر لیں۔
November 17, 2024 at 4:35 PM
Reposted
‏کیا ٹیکس چوری کرکے دیوالیہ ہونا عین شرعی ہے؟
November 17, 2024 at 9:22 PM
Reposted
‏جن کے پاس اصل فارم 45 ہیں انہی سے واپس لیے جائیں گے۔
November 18, 2024 at 2:26 AM