@92newschannel @PublicNews #CourtReporter || Journalism is my passion
کہ اتنا تیز ترین انصاف ہوتا تھا
کہ فیصلہ عدالت سے پہلے میڈیا کو پہنچایا جاتا تھا
ویلڈن یحییٰ صاحب ۔۔

پرسوں 17 جوان شہید ہوئے ،جن کی قبر کی مٹی ابھی خشک نہیں ہوئی
اور یونان کشتی حادثے میں پچاس نوجوان ڈوب کر جان سے جا چکے ،ان کے اپنے ان کی میتوں کے منتظر ہیں
اور ان کے چہروں پر مسکراہٹیں دیکھو جیسے کوئی بہت خوشی کے دن ہیں

جس 26 ویں آئینی ترمیم کے نتیجے میں آپ چیف بنے ہیں ،اس آئینی ترمیم کے خلاف ہونے والا احتجاج،
آپ کو چیف لگانے والوں نے ختم کروا دیا ہے ،
نوکری مبارک ہو سر۔۔۔۔

ڈینگی مریضوں کی تعداد دس برسوں کی بلند ترین سطح پر
شہباز شریف حکومت نے دہشتگردی کے واقعات میں بارہ سالہ ریکارڈ توڑا ہے

اتنا خوف ؟؟؟؟
کچھ تو اپنے پاؤں پر کھڑی ہوں مریم صاحبہ ۔۔۔۔
خیر پی ٹی آئی کے مارچ کا برطرف اور معطل اہلکاروں کو تو فائدہ ہوا