Siddique Jan
banner
sdqjaan1.bsky.social
Siddique Jan
@sdqjaan1.bsky.social
Worked at @BOLNETWORK Islamabad ||
@92newschannel @PublicNews #CourtReporter || Journalism is my passion
Pinned
‏بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا
(ﷲ کے حضور) عرض کرتے رہو:
"اے میرے رب! (میرے) ان دونوں (والدین ) پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔"
bsky.app
‏جسٹس یحیٰ آفریدی ہر معاملے پر سرینڈر کرتے چلے جارہے ہیں،حسنات ملک
January 21, 2025 at 3:52 AM
‏جسٹس منصور کو اندازہ نہیں کہ ان کا پالا کس سے پڑا ہے،جو (یحییٰ آفریدی) 26ویں آئینی ترمیم کے بینیفشری ہیں،وہ کیوں چاہیں گے کہ یہ ترمیم کالعدم ہو؟حسنات ملک
January 21, 2025 at 3:51 AM
‏فیصلہ تین بار مؤخر کرکے کہا گیا کہ ہمیں فیس سیوونگ دے دو ،تمہیں بری کردیں گے
لیکن آگے سے خان نے جو جواب دیا اس کے بعد دس سال والی سزا کو چودہ سال کرایا گیا
وہ بہادر قیدی اس پورے نظام کو ڈیل دینے کو تیار نہیں
January 17, 2025 at 7:47 AM
‏جس بہادری سے بشریٰ بی بی نے آج خود جا کر گرفتاری دی ،
اس سے انہوں نے اپنے کہے کو واقعی ثابت کردیا کہ میں عمران خان کی کمزوری نہیں طاقت بنوں گی ۔
January 17, 2025 at 7:33 AM
‏عمران خان کو مبارکباد ،
یہ نظام جس کے خلاف جتنی زیادہ کارروائی کرے گا
پاکستان کے لوگوں کے دلوں میں وہ اتنا ہی مقبول ہوگا
گھٹیا فیصلے سے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عزت اور احترام میں اضافہ ہوگا
January 17, 2025 at 7:12 AM
‏یحییٰ آفریدی صاحب اور عامر فاروق صاحب کا دور تاریخ میں یاد رکھا جائے گا
کہ اتنا تیز ترین انصاف ہوتا تھا
کہ فیصلہ عدالت سے پہلے میڈیا کو پہنچایا جاتا تھا
ویلڈن یحییٰ صاحب ۔۔
January 17, 2025 at 7:10 AM
‏بشریٰ بی بی خود گرفتاری دینے پہنچیں
January 17, 2025 at 7:10 AM
January 17, 2025 at 6:58 AM
‏عمران خان کو مبارکباد ،
یہ نظام جس کے خلاف جتنی زیادہ کارروائی کرے گا
پاکستان کے لوگوں کے دلوں میں وہ اتنا ہی مقبول ہوگا
گھٹیا فیصلے سے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عزت اور احترام میں اضافہ ہوگا
January 17, 2025 at 6:57 AM
‏حکومت کے پاس تو اتنا اختیار نہیں کہ وہ آزادانہ ماحول میں عمران خان سے ہماری ملاقات کرا سکتی ،ہمیں تو پہلے ہی پتا تھا کہ یہ بے اختیار ہیں لیکن پورے پاکستان نے بھی دیکھ لیا ،صاحبزادہ حامد رضا
January 17, 2025 at 4:00 AM
‏قاتلوں کے سامنے قتل کے کیا ثبوت پیش کریں ؟کمیشن بنائیں ہم مکمل حقائق کمیشن کے سامنے رکھیں گے ،
اگر ابھی زخمیوں کی تفصیلات جاری کیں تو وہ مسنگ ہو جائیں گے ،صاحبزادہ حامد رضا
January 17, 2025 at 4:00 AM
‏عمران خان کا جیل میں شہباز گل کا بھر پور ذکر ،شہباز گل کو اپنا انتہائی وفادار ساتھی قرار دے دیا
January 10, 2025 at 4:48 PM
‏جب تمام ایجنسیوں کو ایک سیاسی جماعت کو کچلنے پر لگا دیا جائے گا پھر دہشتگردوں سے کون لڑے گا ؟ یہی ریمارکس سپریم کورٹ کے ججز جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس مندوخیل نے بھی دیے کہ خفیہ اداروں کو سیاسی انجینئرنگ پر لگا دیا گیا ہے ۔
January 10, 2025 at 1:25 PM
‏میرا واضح پیغام ہے کہ اگر مذاکراتی عمل کو لے کر حکومت یونہی غیر سنجیدہ رہی اور جوڈیشل کمیشن نہ بنایا تو مذاکرات کو اگلی میٹنگ کے بعد روک دیا جائے،عمران خان
January 10, 2025 at 1:16 PM
‏میرا اوور سیز پاکستانیوں کو بھی یہی پیغام ہے کہ پاکستان میں جمہوریت اور انسانی حقوق کا خاتمہ کر کہ جنگل کا قانون نافذ کر دیا گیا ہے اسلیے آپ کی جانب سے ترسیلات زر کا بائیکاٹ بہت اہم ہے ۔ پاکستان میں مقیم آپ کے پیاروں کو بھی وہی حقوق حاصل ہونے چاہئیں جو آپ کو بیرون ممالک میں حاصل ہیں-عمران خان
January 10, 2025 at 1:10 PM
‏جو کچھ کیا گیا یہ سب دس سالہ آمریت کے منصوبے کو مضبوط کرنے کے لیے کیا گیا ہے ۔ جو بھی اس لاقانونیت کا ساتھ دیتا ہے اسکی اربوں کی چوری معاف کر دی جاتی ہے،عمران خان
January 10, 2025 at 1:08 PM
‏اسلام آباد ہائی کورٹ میں عامر فاروق اور سپریم کورٹ میں قاضی فائز عیسیٰ ،دونوں نے ہی اسٹیبلشمنٹ کے opening batsman کا کردار ادا کیا،عمران خان
January 10, 2025 at 12:58 PM
‏علیمہ خان پر پابندی لگانے کا عمل بتاتا ہے کہ ان کے باہر لائے گئے عمران خان کے پیغامات اور دو ٹوک پریس کانفرنسز سے کانپیں ٹانگ گئی ہیں
January 10, 2025 at 12:56 PM
‏آج کی اسٹیبلشمنٹ کا ٹاپ نفرت عمران میں پروان چڑھا ہے اور آگے بھی چڑھ رہا ہے ،
معلومات کی بنیاد پر کہہ رہا ہوں کہ ابھی بہت کچھ ہونا باقی ہے ،
ترجمان ریاست منیب فاروق صاحب
January 10, 2025 at 1:37 AM
‏سپریم کورٹ میں تو جسٹس منصور علی شاہ ،جسٹس منیب اختر ،جسٹس عائشہ ملک ،جسٹس اطہر من اللہ ،جسٹس عقیل عباسی اور جسٹس ملک شہزاد احمد خان صاحب بھی آتے ہیں
اس لیے جہاں منہ کالا کرنے کی بات آئے،وہاں آئینی بینچ لکھا کریں 😌🤐
January 10, 2025 at 1:36 AM
‏میں نے اپنے رپورٹر سے کہا کہ 26 نومبر کو گولیوں سے زخمی ہونے والوں کا ڈیٹا لیں لیکن سرکاری طور پر وہ ڈیٹا نہیں دیا گیا ،ندیم ملک
January 10, 2025 at 1:36 AM
‏ن لیگ جن کو ابو کہتی تھی،ان ابووں نے بھی بیان جاری کر دیا ہے
December 23, 2024 at 9:48 PM
‏کرم میں دو سو لوگ مارے جا چکے،سڑکیں ابھی تک بند ہیں ،
پرسوں 17 جوان شہید ہوئے ،جن کی قبر کی مٹی ابھی خشک نہیں ہوئی
اور یونان کشتی حادثے میں پچاس نوجوان ڈوب کر جان سے جا چکے ،ان کے اپنے ان کی میتوں کے منتظر ہیں
اور ان کے چہروں پر مسکراہٹیں دیکھو جیسے کوئی بہت خوشی کے دن ہیں
December 23, 2024 at 6:55 PM
December 23, 2024 at 6:38 PM
‏پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس کے پی کے ہاؤس میں جاری
December 23, 2024 at 6:38 PM