NASRULLAH
banner
sawabian.bsky.social
NASRULLAH
@sawabian.bsky.social
TRUE SOLDIER OF PAKISTAN.
‏زاھد کو اگر فخر ہے سجدے کے نشاں پر
مزدور کے چھالے بھی بڑے غور طلب ہیں!
December 7, 2024 at 2:11 PM
خڑ کمر کا واقعہ انکی دور حکومت میں ہوا تھا، گولیاں چلیں، لوگ مرے اور پھر متاثرین کو ہی مورد الزام ٹھہرایا گیا۔ یہ سب ہم دیکھ چکے ہیں۔ جب آپ عوام اور ریاست کو ایک دوسرے کے مقابلے میں کھڑا کرتے ہیں تو آپ انتشاری ہیں۔ اگر ہمیں پی ٹی ائی سے اتنی دشمنی ہوتی تو ہم پختونخوا میں گورنر راج کی حمایت کرتے
December 4, 2024 at 12:34 PM
یو سړے دے دلته ګرځي داسې وایي
پردے جنګ دے پښتانه راته پکار دي
December 1, 2024 at 3:55 AM
Reposted by NASRULLAH
بہت ظلم ہوا ہے سب لوگ اپنی آنکھوں سے دیکھ لو 👁️👁️

حکومت نے سارے ریکارڈ توڑ دیا 😭😭😭
November 30, 2024 at 11:52 PM
اس سے بڑا مذاق اور کیا ہو گا کہ ایک گشتی پٹھانوں کو لیڈ کر رہی 🤷‍♂️🤦‍♂️
November 25, 2024 at 11:20 AM
Reposted by NASRULLAH
‏موجودہ بادشاہ شاہ سلمان پاکستان کیلئے اتنے نیک جذبات رکھیں کہ پاکستان میں جاؤ جا کر سرمایہ کاری کرو اربوں ڈالر کے ابھی معاہدے کیے ہیںMOU سائن ہوئے ہیں ہمیں IMF میں سعودی عرب نے بیل آؤٹ کیا ہے اسکے بعد آپ زہر آلودہ بات کریں زہر اگلیں یہ ناقابل معافی جرم ہے۔
(وزیراعظم شہبازشریف)
November 22, 2024 at 1:35 PM
اب "مدینہ شریف" کا ذکر وہ گندی عورتیں کریں گی جو اپنے رنڈی خانوں کو آستانوں کا نام دے کر وہاں آنے والے گنوار مریدوں اور نشیوں کو اپنی g string اور کھیرا دکھا کر پھنسا لیتی تھیں.
November 22, 2024 at 10:01 AM
جس دورے کا پنکی نے ذکر کیا اس میں پنکی کا سابق خاوند ( خاور مانیکا ) اور موجودہ خاوند ( عمران نیازی ) ایک ساتھ تھے ، پورا سچ بول کر جیو
November 22, 2024 at 5:51 AM
پختونخوا پر وہ لوگ مسلط ہے جنھیں خیبر پختونخوا کے بدامنی اور مسائل سے زیادہ اسلام اباد کی کرسی کا جنگ عزیز ہے خیبر پختونخوا بدترین دہشتگردی کی زد میں ہے
November 22, 2024 at 2:37 AM
آج پاکستانی میڈیا نے 7 سے 10 پرائم ٹائم میں پاڑہ چنار سانحہ جس میں 36 لوگ شہید ہوئے اس پر بات کی یا تحریک انتشار کے احتجاج پر؟ بدقسمتی سے پختون خوا حکومت تحریک انتشار کے رہنماؤں نے بھی بات نہیں کی اور دو دن بعد پختون خوا کے ہمارے گل خان اسلام آباد پر حملہ کرنے آ رہے ہیں.
November 21, 2024 at 4:49 PM
پختونخوا کے یوتھڑو کو یہ تبدیلی بہت بہت مبارک ہو
سوات یونیورسٹیوں کے بعد لکی مروت کے پیرامیڈیکس اور نرسنگ کالج ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
November 21, 2024 at 8:33 AM
‏ویسے پوچھنا تھا کہ یہ جہاد صرف پختونوں پر فرض ہے؟ باقی پورے پاکستان سے کوئی بھی جنت کا شوقین نہیں ہے،
ہمیشہ مذھب کا آڑ لیکر پختونوں کو استعمال کیا گیا ہے
November 21, 2024 at 7:45 AM
‏50 لاکھ گھر دیے ہوتے اور ہر گھر سے ایک فرد بھی نکل اتا تو انقلاب ا جاتا
ایک کروڑ نوکریاں دی ہوتی ہیں اور 10 لاکھ لوگ بھی نکل اتے تو انقلاب ا جاتا
پنکی اپنے بچے اور نیازی اپنے بچے اس انقلاب میں جھونکے لوگوں کے بچوں کا مستقبل تاریک کیوں
این ار اور کے لیے نوازشریف کی منتیں کیوں ؟
November 21, 2024 at 6:48 AM
Reposted by NASRULLAH
November 20, 2024 at 4:02 PM
اگر بشریٰ بی بی کا سیاست سےکوئی تعلق نہیں ھے تو کیا MNA اور ,MPA's کو بٹھا کر لطیفے سنارہی تھیں ، یا آلو گوشت بنانے کی ریسیپی بتا رہی تھیں 😂😜

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری
November 20, 2024 at 7:43 AM
اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس
اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس
مگر دونوں مل کر
قوم کے بچوں کو “انقلاب” کی جنگ میں جھونک رہے ہیں 🤷‍♂️
November 20, 2024 at 7:11 AM
Reposted by NASRULLAH
5 اکتوبر کو ہونے والے احتجاج پر kpk کے حکومتی خزانے سے مجموعی طور پر 81 کروڑ روپے سے زائد خرچ کیے گئے
November 19, 2024 at 9:39 AM
انقلاب بھی لانا ہے اور اسٹبلشمنٹ سے مذاکرات بھی کرنے ہیں ۔۔۔۔۔۔

کمال ہو گیا ۔۔۔۔
November 19, 2024 at 4:19 PM
Reposted by NASRULLAH
یوتھیوں کی منجی ٹھوکتے ہوئے😁
November 19, 2024 at 3:40 PM
صوابی میں ایم این ایز اور ایم پی ایز جلسے کیلئے ھزار روپے دیہاڑی پر بندے ڈھونڈ رہے ہیں لیکن بندے نہیں مل رہے ہیں، مجھے یقین ہے کہ یہ لوگ اب افغان کیمپ سے بندے لائیں گے
November 19, 2024 at 1:45 PM
اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبوں کو این ایف سی ایوارڈ کے ذریعے دیا جانے والا پیسہ یوتھیوں کے جلسوں میں ضائع کیا جارہا ہے، اس سے زیادہ کیا افسوسناک صورتحال ہوسکتی ہے، خیبرپختونخوا کی عوام کو دوسرے صوبوں کے ساتھ اپنا موازنہ کرکے اپنی حکومت سے اس معاملے پر سوال اٹھانا چاہئے
November 19, 2024 at 1:36 PM
خبر: علیمہ خان، بانی پی ٹی آئی نے مطالبات پر مذاکرات کی اجازت دی ہے، جمعرات تک کا وقت دیا ہے، چوری شدہ مینڈیٹ واپس ہوتا ہے تو 24 نومبر کا احتجاج جشن میں بدل جائے گا۔

رائے: 🤣🤣🤣
November 19, 2024 at 1:05 PM
Reposted by NASRULLAH
بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨

سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔

رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔

کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔
November 19, 2024 at 12:32 PM
وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز نے "چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ" کی منظوری دے دی!

گردہ کی بیماری میں مبتلا مریض کے لیے ساڑھے 8لاکھ ڈائیلسز کیلئے اور ڈیڑھ لاکھ ٹیسٹ کیلئے مختص

ڈائیلسز کے مریض کے علاج کیلئے فنڈز 10 لاکھ تک بڑھادیے۔
November 19, 2024 at 12:41 PM
November 19, 2024 at 12:34 PM