banner
sattardogar.bsky.social
@sattardogar.bsky.social
یہاں ویوز کے ڈالر نہیں ملتے
November 18, 2024 at 5:24 AM
اور تو اور ہم سے پڑھنے اور سیکھنے کے بعد بھی آپ قرآن سے کوئی نئی چیز نہیں نکال سکتے بلکہ ہماری چیزوں کی نقل بھی نہیں اتار سکتے۔
کیا ہمارے مفکرین کے پاس اس کو کوئی جواب ھے؟
November 17, 2024 at 1:37 PM
اس لئیے آپ لوگوں کو اس کتاب کی ضرورت ھو تو ھو مگر ھم لوگوں کو اس قطعاً ضرورت نہیں ھے بلکہ آپ لوگوں کو بھی اس کتاب کی ضرورت نہیں ھے کیونکہ آپ کو بھی ہماری کتابین پڑھ کر ھی پتہ چلا کہ فلاں فلاں کام فلسفہ سائنس ایجاد کے قرآن میں اشارات موجود ہیں
November 17, 2024 at 1:37 PM
بوجود اس کے کہ تمہارے ہر طبقے لے لوگ اس کو پڑھتے پڑھاتے رھے اور اس کو حفظ کرتے اور اس کی تعلیم دیتے رھےمگر ان کو یہ حقائق کیوں نظر نہیں آئے؟ اور ہم لوگ قرآن پڑھے بغیر خودبخود حقائق جان گئے اور اس کے فلسفہ و سائنس سے واقف ھی نہیں ھوئے بلکہ ان میں ماہر بھی بن گئے۔
November 17, 2024 at 1:37 PM
اہل نظر و فکر کے لئیے شرمندگی کا باعث ہیں۔اس لئیے کہ ان کی لفاظیوں کو دیکھبکر اہل یورپ کہہ سکتے ہیں بلکہ کہتے ھوں گے کہ جب تمہاری کتاب میں یہ فلسفہ و سائنس پہلے سے موجود تھا اور تحقیقات و ایجادات کے متعلق اشارے موجود تھےمگر تم کو اور تمہارے اسلاف کو کبھی یہ خیال کیوں نہیں آیا؟
November 17, 2024 at 1:37 PM
فلاں فلاں آئت سے فلاں فلاں جدید تحقیق اس اس طرح قرآنِ مبین کی فلاں فلاں آئیتوں صاف اور واضح طور پر نکل رھی ھے۔
وہ یہ نہیں سمجھتے کہ ان کی یہ دماغ سازی نہ قرآن کے لئیے مفید ھے نہ اسلام کے لئیے۔ ان کی یہ باتیں عام مسلمان کے لئیے تو شائد خوش کن ھوں مگر قرآن اور اس کے پیغام کے لئیے سخت مضر اور
November 17, 2024 at 1:37 PM