banner
sattardogar.bsky.social
@sattardogar.bsky.social
If you have money 'Rules can be flexible' If you have power 'Rules will serve you' but neither you have money nor power the rules will bind you as well as bend to extreme.
November 19, 2024 at 11:47 AM
اب بلیو سکائی بھی وی پی این کے بغیر نہیں چل رہا۔۔۔😡😡😡
November 19, 2024 at 6:44 AM
ملک ھے کہ جوکرستان؟
جن کی وجہ سے دھواں پیدا ھوتا ھے اور سموگ کی کیفیت بنتی ھے وہ گاڑیاں کارخانے فیکٹریاں چلانے کی اجازت ھے جبکہ پارک بند ہیں سکول بند ہیں اور بچے بڑے کھلے میں کھیل کود رھے ہیں۔
November 18, 2024 at 6:20 PM
When a true genius appears in the world, you may know him by this sign, that the
dunces are all in confederacy against him.
--Jonathan Swift
November 18, 2024 at 11:48 AM
قرآن کا مطالعہ یورپ کی عینک سے۔
جو حضرات قرآن پر نگاہِ غور ڈالتے ہیں تو ان کااصل مقصد یہ ھوتا ھے کہ یورپ کے فلسفے اور اور سائنسی تحقیقات کو قرآنی آیات سے ثابت کیا جائےاور اس طرح قرآن کا نیا اعجاز دکھایا جائے کہ دیکھویورپ نے جو نئی نئی ایجادات کی ہیں قرآن اس کے اشارے چودہ سو سال پہلے ھی دے چکا ھےاور
November 17, 2024 at 1:37 PM