——س ع
——س ع
جب وہ مجھ پر اپنا حق جتاتا ہے
مجھے اچھا لگتا ہے
جب وہ مجھے اپنا کہتا ہے
مجھے اچھا لگتا ہے
جب وہ مجھے کسی بات سے روکتا ہے
مجھے اچھا لگتا ہے
جب وہ مجھ پر غصّہ کرتا ہے
مجھے اچھا لگتا ہے
جب وہ مجھے ڈانٹتا ہے
مجھے اچھا لگتا ہے
جب وہ مجھے میری سارہ کہتا ہے
مجھے اچھا لگتا ہے۔۔۔۔۔
جب وہ مجھ پر اپنا حق جتاتا ہے
مجھے اچھا لگتا ہے
جب وہ مجھے اپنا کہتا ہے
مجھے اچھا لگتا ہے
جب وہ مجھے کسی بات سے روکتا ہے
مجھے اچھا لگتا ہے
جب وہ مجھ پر غصّہ کرتا ہے
مجھے اچھا لگتا ہے
جب وہ مجھے ڈانٹتا ہے
مجھے اچھا لگتا ہے
جب وہ مجھے میری سارہ کہتا ہے
مجھے اچھا لگتا ہے۔۔۔۔۔
کوئی آۓ ہمسفر میرا بنے
میں اسکی ہمدم بنوں گی
ایک ایسی غم گسار
جو اسکے غم بانٹ لے، درد سن لے
میرے کاندھے پر سر رکھے
وہ بولتا جاۓ، میں سنتی رہوں
اسکے لفظوں کا درد سموؤں
اسے سکون دوں
ان غموں کا مداوا بنوں
اسکے زخموں کا مرہم بن جاؤں
اسکی روح کا چین بنوں
یہی میری محبت کی خواہش ہے
کوئی آۓ ہمسفر میرا بنے
میں اسکی ہمدم بنوں گی
ایک ایسی غم گسار
جو اسکے غم بانٹ لے، درد سن لے
میرے کاندھے پر سر رکھے
وہ بولتا جاۓ، میں سنتی رہوں
اسکے لفظوں کا درد سموؤں
اسے سکون دوں
ان غموں کا مداوا بنوں
اسکے زخموں کا مرہم بن جاؤں
اسکی روح کا چین بنوں
یہی میری محبت کی خواہش ہے
حسیناؤں کے قصیدے پڑھے ہوں
مجھے نہیں فرق اِن باتوں سے
فرق پڑتا ہے بس اِس بات سے
اب اُس کے نام کے ساتھ میرا نام آئے
جب پکاری جاؤں، اُس سے پہچانی جاؤں
اُس کی پہلی محبت نہ سہی۔۔
آخری بن جاؤں!
— س ع
حسیناؤں کے قصیدے پڑھے ہوں
مجھے نہیں فرق اِن باتوں سے
فرق پڑتا ہے بس اِس بات سے
اب اُس کے نام کے ساتھ میرا نام آئے
جب پکاری جاؤں، اُس سے پہچانی جاؤں
اُس کی پہلی محبت نہ سہی۔۔
آخری بن جاؤں!
— س ع
کتنی ہی حسیناؤں کی
تعریفوں کے قصیدے پڑھے ہوں
مجھے نہیں فرق پڑتا اِن باتوں سے
فرق پڑتا ہے تو بس۔۔۔
اِس بات سے
اب اُس کے نام کے ساتھ
صرف میرا نام آئے
جب جب پکاری جاؤں
اُس کے نام سے پہچانی جاؤں
میں اُس کی پہلی محبت نہ سہی
لیکن۔۔۔
اُس کی آخری محبت بن جاؤں!
کتنی ہی حسیناؤں کی
تعریفوں کے قصیدے پڑھے ہوں
مجھے نہیں فرق پڑتا اِن باتوں سے
فرق پڑتا ہے تو بس۔۔۔
اِس بات سے
اب اُس کے نام کے ساتھ
صرف میرا نام آئے
جب جب پکاری جاؤں
اُس کے نام سے پہچانی جاؤں
میں اُس کی پہلی محبت نہ سہی
لیکن۔۔۔
اُس کی آخری محبت بن جاؤں!
دل چاہتا ہے کہ اُس کے دھڑکتے دِل کی آواز روز سُنوں، صبح و شام سُنوں۔۔ اُس کے سینے پر کان لگاۓ، اُس کی خوشبو میں خود کو معطّر کیے اُس کی دھڑکنوں کی دَھک دَھک کو اَزبر کرنا چاہتی ہوں۔
دل چاہتا ہے کہ اُس کے دھڑکتے دِل کی آواز روز سُنوں، صبح و شام سُنوں۔۔ اُس کے سینے پر کان لگاۓ، اُس کی خوشبو میں خود کو معطّر کیے اُس کی دھڑکنوں کی دَھک دَھک کو اَزبر کرنا چاہتی ہوں۔
كلما هطلت، فاحَ عبيرُ الذكريات
بارش کی بوندوں میں کچھ عجَب بات تو ہے،
جب بھی برسات ہو یادوں کی مہک آتی ہے۔
كلما هطلت، فاحَ عبيرُ الذكريات
بارش کی بوندوں میں کچھ عجَب بات تو ہے،
جب بھی برسات ہو یادوں کی مہک آتی ہے۔
سانولا دِل کا نہ ہو، رُوح کا بِھکاری نہ ہو
سانولا دِل کا نہ ہو، رُوح کا بِھکاری نہ ہو
آدھی مقدار میں کھاؤ،
دوگنا چلو،
تین گنا ہنسو،
اور محبت بے حد کرو۔
جاپانی کہاوت
آدھی مقدار میں کھاؤ،
دوگنا چلو،
تین گنا ہنسو،
اور محبت بے حد کرو۔
جاپانی کہاوت
میں بوڑھا ہو گیا ہوں۔
میری عمر اب ستتر سال ہے۔
میں اب تھکنے لگا ہوں۔۔
مجھ سے یہ جھوٹ، بدعنوانیوں، دغا بازیوں، ناانصافیوں کا بوجھ مزید برداشت نہیں ہوتا۔
میں اپنی باقی کی زندگی سُکون اور خوشیوں سے بھرپور گزارنا چاہتا ہوں۔
میں انصاف کا بول بالا دیکھنا چاہتا ہوں۔ 😔

آخر تم نے #گولی_کیوں_چلائی ؟
آخر تم نے #گولی_کیوں_چلائی ؟
سادگی میں کہیں جیسے تازہ "غزل" ایسا چہرہ تیرا ♥️
سادگی میں کہیں جیسے تازہ "غزل" ایسا چہرہ تیرا ♥️
آپ کو ہر صورت 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچنا ہے۔
یہ ہمارے مستقبل اور عمران خان کی رہائی و زندگی کا سوال ہے۔
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
آپ کو ہر صورت 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچنا ہے۔
یہ ہمارے مستقبل اور عمران خان کی رہائی و زندگی کا سوال ہے۔
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
خان واپس آرہا ہے ان شاء اللّٰہ سرخرو ہو کر۔
خان واپس آرہا ہے ان شاء اللّٰہ سرخرو ہو کر۔
#FinalCall
#FinalCall