غیر متزلزل ہیں میرے یہ جذبات آپ کے لیے
س ع
غیر متزلزل ہیں میرے یہ جذبات آپ کے لیے
س ع
میرے جذبات، احساسات و وفا کے تنہا مالک ہیں آپ۔
میرے جذبات، احساسات و وفا کے تنہا مالک ہیں آپ۔
——س ع
——س ع
جب وہ مجھ پر اپنا حق جتاتا ہے
مجھے اچھا لگتا ہے
جب وہ مجھے اپنا کہتا ہے
مجھے اچھا لگتا ہے
جب وہ مجھے کسی بات سے روکتا ہے
مجھے اچھا لگتا ہے
جب وہ مجھ پر غصّہ کرتا ہے
مجھے اچھا لگتا ہے
جب وہ مجھے ڈانٹتا ہے
مجھے اچھا لگتا ہے
جب وہ مجھے میری سارہ کہتا ہے
مجھے اچھا لگتا ہے۔۔۔۔۔
جب وہ مجھ پر اپنا حق جتاتا ہے
مجھے اچھا لگتا ہے
جب وہ مجھے اپنا کہتا ہے
مجھے اچھا لگتا ہے
جب وہ مجھے کسی بات سے روکتا ہے
مجھے اچھا لگتا ہے
جب وہ مجھ پر غصّہ کرتا ہے
مجھے اچھا لگتا ہے
جب وہ مجھے ڈانٹتا ہے
مجھے اچھا لگتا ہے
جب وہ مجھے میری سارہ کہتا ہے
مجھے اچھا لگتا ہے۔۔۔۔۔
😢
😢
😢
کوئی آۓ ہمسفر میرا بنے
میں اسکی ہمدم بنوں گی
ایک ایسی غم گسار
جو اسکے غم بانٹ لے، درد سن لے
میرے کاندھے پر سر رکھے
وہ بولتا جاۓ، میں سنتی رہوں
اسکے لفظوں کا درد سموؤں
اسے سکون دوں
ان غموں کا مداوا بنوں
اسکے زخموں کا مرہم بن جاؤں
اسکی روح کا چین بنوں
یہی میری محبت کی خواہش ہے
کوئی آۓ ہمسفر میرا بنے
میں اسکی ہمدم بنوں گی
ایک ایسی غم گسار
جو اسکے غم بانٹ لے، درد سن لے
میرے کاندھے پر سر رکھے
وہ بولتا جاۓ، میں سنتی رہوں
اسکے لفظوں کا درد سموؤں
اسے سکون دوں
ان غموں کا مداوا بنوں
اسکے زخموں کا مرہم بن جاؤں
اسکی روح کا چین بنوں
یہی میری محبت کی خواہش ہے
حسیناؤں کے قصیدے پڑھے ہوں
مجھے نہیں فرق اِن باتوں سے
فرق پڑتا ہے بس اِس بات سے
اب اُس کے نام کے ساتھ میرا نام آئے
جب پکاری جاؤں، اُس سے پہچانی جاؤں
اُس کی پہلی محبت نہ سہی۔۔
آخری بن جاؤں!
— س ع
حسیناؤں کے قصیدے پڑھے ہوں
مجھے نہیں فرق اِن باتوں سے
فرق پڑتا ہے بس اِس بات سے
اب اُس کے نام کے ساتھ میرا نام آئے
جب پکاری جاؤں، اُس سے پہچانی جاؤں
اُس کی پہلی محبت نہ سہی۔۔
آخری بن جاؤں!
— س ع
مگر اُس کی آخری محبت بن جاؤں
— س ع
مگر اُس کی آخری محبت بن جاؤں
— س ع
کتنی ہی حسیناؤں کی
تعریفوں کے قصیدے پڑھے ہوں
مجھے نہیں فرق پڑتا اِن باتوں سے
فرق پڑتا ہے تو بس۔۔۔
اِس بات سے
اب اُس کے نام کے ساتھ
صرف میرا نام آئے
جب جب پکاری جاؤں
اُس کے نام سے پہچانی جاؤں
میں اُس کی پہلی محبت نہ سہی
لیکن۔۔۔
اُس کی آخری محبت بن جاؤں!
کتنی ہی حسیناؤں کی
تعریفوں کے قصیدے پڑھے ہوں
مجھے نہیں فرق پڑتا اِن باتوں سے
فرق پڑتا ہے تو بس۔۔۔
اِس بات سے
اب اُس کے نام کے ساتھ
صرف میرا نام آئے
جب جب پکاری جاؤں
اُس کے نام سے پہچانی جاؤں
میں اُس کی پہلی محبت نہ سہی
لیکن۔۔۔
اُس کی آخری محبت بن جاؤں!
دل چاہتا ہے کہ اُس کے دھڑکتے دِل کی آواز روز سُنوں، صبح و شام سُنوں۔۔ اُس کے سینے پر کان لگاۓ، اُس کی خوشبو میں خود کو معطّر کیے اُس کی دھڑکنوں کی دَھک دَھک کو اَزبر کرنا چاہتی ہوں۔
دل چاہتا ہے کہ اُس کے دھڑکتے دِل کی آواز روز سُنوں، صبح و شام سُنوں۔۔ اُس کے سینے پر کان لگاۓ، اُس کی خوشبو میں خود کو معطّر کیے اُس کی دھڑکنوں کی دَھک دَھک کو اَزبر کرنا چاہتی ہوں۔
كلما هطلت، فاحَ عبيرُ الذكريات
بارش کی بوندوں میں کچھ عجَب بات تو ہے،
جب بھی برسات ہو یادوں کی مہک آتی ہے۔
كلما هطلت، فاحَ عبيرُ الذكريات
بارش کی بوندوں میں کچھ عجَب بات تو ہے،
جب بھی برسات ہو یادوں کی مہک آتی ہے۔
سانولا دِل کا نہ ہو، رُوح کا بِھکاری نہ ہو
سانولا دِل کا نہ ہو، رُوح کا بِھکاری نہ ہو
Named by Native Americans for wolves howling in the depths of winter, January's full moon was also called the 'Ice Moon' and 'Moon after Yule' in Europe.
Look out for Mars glowing close by, its brightest in two years.
Moonrise: 15:13*
Named by Native Americans for wolves howling in the depths of winter, January's full moon was also called the 'Ice Moon' and 'Moon after Yule' in Europe.
Look out for Mars glowing close by, its brightest in two years.
Moonrise: 15:13*