SaQi JaN 🔵
banner
saqijan786.bsky.social
SaQi JaN 🔵
@saqijan786.bsky.social
وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
November 18, 2024 at 5:26 PM
کیا اپ سب کو بلیو سکائی کی طرف سے یہ والا بلیو ٹک ملا ۔اگر نہیں ملا تو کمینٹ کرے سب کو یہ فری دلواونگا ۔
#Saqijan786
November 18, 2024 at 5:23 PM
آپ سب کے پیار کا شکریہ اتنا پیار کون دیتا ہے ذرا سہ پیار اپنے پاس بھی رکھا کرے 🤣
ابھی تک صرف 100 فولّورز
November 18, 2024 at 3:48 PM
Bluesky CEO Jay Graber

کیا لگتا ہے (Elon Musk) کو ٹکر دے پائی گی 🤔
@bsky.app
November 17, 2024 at 10:34 PM