SaQi JaN 🔵
banner
saqijan786.bsky.social
SaQi JaN 🔵
@saqijan786.bsky.social
وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء
السلام علیکم

أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ أَنْ يَشْفِيَك

جب کسی مریض کی عیادت کیلئے جائے تو یہ دعا لازمی پڑھے ۔

صبح بخیر
#Saqijan786
November 19, 2024 at 11:09 PM
Bluesky
پے سب سے پہلے بلیو ٹک مجھے مل گیا ۔
بلیو ٹک کا طریقہ جاننے کے لئے کمینٹ کرے اور ساتھ میں آئ ڈی فولّو کرے ۔
November 19, 2024 at 6:56 PM
کیا یار آپ لوگ بھی نہ ابھی تک فولّو ہی نہیں کیا ۔
فولّو کرے جلدی سے تاکے فولّو بیک حاصل کرے 🤗
November 19, 2024 at 6:55 PM
‏اللہ تعالی میرے فالورز کو ہمیشہ خوش رکھے اور ان کے والدین کو صحت و سلامتی عطا فرمائے

اور جن کے والدین اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں اللہ تعالی انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
November 19, 2024 at 2:27 PM
مبارک ہو پاکستانیوں
Bluesky App
پاکستان میں بین کر دیا گیا ہے ۔
اب (VPN) کے بغیر نہیں چلے گا ۔
#Pakistan
November 19, 2024 at 9:46 AM
Reposted by SaQi JaN 🔵
The 190 million pound case is going to have an important hearing
November 19, 2024 at 5:33 AM
کیا آپ سب کا bluesky ایپ VPN
کے بغیر چل رہا ہے
November 19, 2024 at 9:27 AM
Reposted by SaQi JaN 🔵
Subhan Allah 🌹
November 19, 2024 at 2:00 AM
Reposted by SaQi JaN 🔵
Clip for life
November 18, 2024 at 9:53 PM
السلام علیکم

جب بھی کسی کو ہنستا دیکھو تو یہ دعا لازمی پڑھے۔

أَضْحَكَ اللَّهُ سِنَّك

صبح بخیر ❤️
November 18, 2024 at 11:09 PM
نیند میں آنکھ کھلی سوچا آپ لوگوں کو یاد کروا دو ۔
مجھے فولّو کر لے 🤭
#saqijan786
November 18, 2024 at 9:27 PM
ختم ٹاٹا بائی بائی
Good Night
November 18, 2024 at 7:51 PM
Reposted by SaQi JaN 🔵
آخری مرتبہ چلغوزے کب کھائے تھے؟
November 18, 2024 at 7:43 PM
پاکستان کا مطلب کیا ؟
November 18, 2024 at 7:38 PM
دیکھتے ہیں سکائی بیلو پر کس پارٹی کے لوگ زیادہ ہیں
اگر اپکا تعلق ن لیگ سے ہیں اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں
اگر اپکا تعلق پی ٹی آئی سے ہیں کمنٹ کریں
November 18, 2024 at 5:28 PM
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
November 18, 2024 at 5:26 PM
Reposted by SaQi JaN 🔵
زمین پہ آکے کریں پھر پی ٹی آئ جیتے گی
November 18, 2024 at 5:21 PM
کیا اپ سب کو بلیو سکائی کی طرف سے یہ والا بلیو ٹک ملا ۔اگر نہیں ملا تو کمینٹ کرے سب کو یہ فری دلواونگا ۔
#Saqijan786
November 18, 2024 at 5:23 PM
اگر آج رات 12Am تک میرے فولّورز 500 ہو گئے اور جسکے کمینٹ پے 50 لائک آگئے اسکو 1000 روپے ایزیپیسہ میری طرف سے إنشاءاللّٰه
#Follow
November 18, 2024 at 5:20 PM
مزید فولّو بیک حاصل کرنے کیلئے مجھے فولّو کرے
November 18, 2024 at 5:12 PM
کیا آپ سب کو پتا ہے کے نیلے آسمان تلے
ہم سب ایک ہے ہم ایک ہے 🤭
November 18, 2024 at 5:08 PM
جو گرجتے ہے وه برستے نہیں
مگر اجکل وہی برستے ہے جو جو گرجتے ہے ۔
نوٹ ۔یہ صرف پاکستان میں اور ممالک خوش نصیب ہے ۔
November 18, 2024 at 4:33 PM