saq09.bsky.social
@saq09.bsky.social
Reposted
رچرڈ نے پٹواریوں کا مسیحا بھی رگڑ ڈالا مریم کے منہ اور مسلط شدہ حکومت کی طرح جعلی قرار دے دیا۔۔۔😂
December 26, 2024 at 3:46 PM
Reposted
کشمیر میں عمران خان کی مخالفت میں ایجنسیوں کی مداخلت سے ایک مصنوعی حکومت بنا کر وقتی طور پر اپنے مقاصد تو پورے کر لیے گئے مگر اب وہاں عوامی ردعمل اور احتجاج شدت اختیار کر چکا ہے۔ عوامی مینڈیٹ کی توہین کا بالآخر یہی انجام ہوتا ہے اب ظلم کریں گے تو پوری دنیا میں بدنامی الگ سے ہو گی۔
December 6, 2024 at 3:11 PM
Reposted
December 4, 2024 at 7:51 AM
Reposted
‏نہتے کارکنوں پر کیا کچھ برسایا جاتا رہا خود دیکھ لیجیے۔
November 26, 2024 at 4:50 AM
Reposted
بشریٰ عمران علی امین کی قیادت میں نکلنے والے قافلے کے ہمراہ اسلام آباد کی جانب رواں دواں
November 25, 2024 at 2:00 PM
Reposted
‏اب ٹھیک ہے 😂
November 23, 2024 at 3:01 PM
Reposted
پاکستانی میمرز کا کوئی مقابلہ نہیں 😂
November 23, 2024 at 3:02 PM
Reposted
‏کرم شہداء کی تعداد 110ہوگئی،جس میں16خواتین،11بچےبھی شامل ہیں،سب سےچھوٹے شہیدکی عمر6ماہ ہے۔
کیایہ پاکستان کےشہری نہیں،کیا فوج،پولیس،ایف سی،انٹیلیجنس ادارےجو ہزاروں ارب روپےسیکورٹی کےنام پرلیتےہیں ان سےکوئی پوچھےگا؟
کیایہ علاقہ ریاست کی عملداری میں نہیں؟
ظالموں اس خون کاحساب دو۔
November 22, 2024 at 3:23 PM
Reposted
ظلم کی انتہا، اسلام آباد راولپنڈی میں hostels بند کرنے کے بعد بس اڈے بھی بند
سٹوڈنٹس بے یار و مَدَدْگار کھڑے ہیں 💔
November 22, 2024 at 5:04 PM
سیالکوٹی ل۔۔۔۔۔ و۔۔۔۔۔ڑ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ا۔۔۔۔
November 22, 2024 at 6:21 PM
Reposted
‏غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں، اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی ہے، عمران خان
November 20, 2024 at 9:00 AM
Reposted
یاد رکھیں آپ عام نہیں عوام ہے اس ملک کے اصلی مالک ✌️
November 20, 2024 at 6:09 AM
Reposted
‏عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے غیر نظریاتی لوگوں کا صفایہ کرنے پر عاصم منیر کا شکریہ!

علیمہ خان ⁦‪
November 20, 2024 at 5:27 AM
Reposted
ہونا تو یہ چاہیے تھا پاکستان تمام بحرانوں سے کئی دہائیاں پہلے نکل چکا ہوتا،
اس وقت کی ٹوئینٹی میں شامل ہوتا،
دنیا کی 10 بڑی معیشتوں میں شامل ہوتا،
کم از کم 90 فیصد خواندگی ہوتی،
ساٹھ فیصد ابادی مڈل کلاس کی ہوتی،

مگر یہاں تو ابھی تک روٹی کپڑا مکان پر بحث جاری ہے
November 18, 2024 at 4:09 PM
Reposted
78 سالہ ملکی تاریخ میں عمران خان نے نے صرف 3 سال حکومت کیے
باقی 75 سال سے فوج ن لیگ اور ppp یہ تین پارٹیاں برسر اقتدار میں رہیں
مگر بے حیائی اور ڈھٹائی دیکھتے جائیں اپنے 75 سالہ ناکامیوں کا الزام صرف 3 سال حکومت کرنے والے عمران خان پر لگا رہے ہیں،
مطلب انہوں نے ہمیں اس قدر ہمیں بیوقوف سمجھ رکھا ہے
November 18, 2024 at 10:19 AM
Reposted
انتہائی شرمناک! دشمن کے بچوں کو پڑھاتے پڑھاتے اپنے بچوں کو اٹھانے تک کا سفر۔۔۔

عمران خان کی فائنل کال کی کیمپین کے لیے لاہور میں اسٹیکرز لگانے پر پولیس نے 12 سالہ شایان علی کو گرفتار کر لیا۔

‎#UndeclaredMartialLaw
November 18, 2024 at 7:28 AM
Reposted
چند” کا ڈالا ہوا گند صاف کرنے کے لئےعوام کو باہر نکلنا ہو گا ورنہ پاکستان کی آئندہ نسل کامستقبل خطرے میں،26 نومبر ‎PTI کی کال پر نہیں سیاست، صحافت ،تاجر،وکلا ڈاکٹر،کسان، مزدور طلبا ہر کسی کومافیا کے خلاف آئین اور قانون حکمرانی کے لئے جدوجہد کرنا ہوگی ورنہ مافیاز کھا جائیُں گے
November 18, 2024 at 7:09 AM
24 نومبر ہر پاکستانی کا فرض بنتا ھے کہ نکلے اپنے ملک اور خان کی خاطر۔۔۔
November 18, 2024 at 4:31 AM
Reposted
‏عمران خان بھی ریٹائرمنٹ کے بعد سمندر کے پاس ایسے chill کر کے اپنے بچوں کے ساتھ زندگی گزار سکتے تھے، لیکن عمران خان نے عوام کے لئے لڑنے اور 70 سال سے قابض اسٹیبلشمنٹ کو نچانے کا فیصلہ کیا۔
November 17, 2024 at 8:27 PM
یہ شہزادہ اس قوم کی خاطر اپنا سب کچھ برباد کر کے اذیتیں برداشت کر رھا ھے ۔24 کو نکلو اب اپنے اور خان کی خاطر
November 17, 2024 at 7:33 PM
اگر کسی نے دھر لعنت کی انسانی شکل دیکھنی ھو تو۔نیچے پیش خدمت ہے
November 17, 2024 at 7:08 PM