Syed Ali Naqvi
banner
sanwal110.bsky.social
Syed Ali Naqvi
@sanwal110.bsky.social
#إِیَّاکَنَعْبُدُوَإِیَّاکَنَسْتَعین
‏آج کے احتجاج کی خاص بات یہ ہے کہ اس کو ختم کرنے کی اتھارٹی خان کے علاوہ کسی اور کے پاس نہیں ہے۔۔۔ آج کا احتجاج نہ تو گنڈہ پور ختم کر سکتا ہے اور نہ ہی بیرسٹر گوہر بلکہ عوام نے صرف اور صرف خان کے کہنے پر ختم کرنا ہے۔۔۔
November 24, 2024 at 4:38 PM
‏سوال سب کی بقا کا ہے، اہل شہر اٹھو
امیر شہر سے مانگو جواب سڑکوں پر....

‎#ReleaseImranKhan
November 23, 2024 at 3:31 PM
پی ٹی ائی کا احتجاج ایک دن کا تو ہے ہی نہیں،
کتنے دن یہ ملک کو بند رکھیں گے؟
احتجاج شروع ہونے سے پہلے ہی کامیاب ہو گیا ہے۔
November 22, 2024 at 2:58 PM
Reposted by Syed Ali Naqvi
یہ کونسے والے پاکستان میں رہتی ہیں؟ لیکن ان کے لیے شاہد فوجی جوانوں کی، پاکستانی عوام کی شہادتیں اچھی خبریں ہیں :(
وادی تیراہ میں 12 فوجی سپاہی شہید ہوئے ہیں،
پاراچنار میں 103 کے قریب عام لوگ شہید ۔۔
بنوں میں 12 فوجی شہید ہو گئے۔۔۔
دیر میں 8 فوجی شہید ہو گئے ۔۔ اور پورے پاکستان میں ایک سوگ ہے.
November 22, 2024 at 2:28 PM
Reposted by Syed Ali Naqvi
بشریٰ بی بی جن کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ تک نہیں، ان کے 10 منٹ کے ویڈیو پیغام کی گونج نے اربوں کا حکومتی میڈیا بجٹ اڑا کر رکھ دیا
❤️🔥💯
November 22, 2024 at 2:29 PM
Reposted by Syed Ali Naqvi
‏🚨 ایمرجنسی بریکنگ نیوز

آج رات یا کل صبح کسی بھی وقت موباٸل فون سروس مکمل بند ہو جاٸیں گی میڈیا آپ کو جھوٹی خبریں دے گا عمران خان کا یہی پیغام ہے جب تک میں خود باہر آ کر احتجاج ختم نہ کرو توکسی کی بات پر یقین نہیں کرنا اور احتجاج جاری رکھنا ہے
November 22, 2024 at 2:31 PM
Reposted by Syed Ali Naqvi
آرہا ہیں اور عوام کی طاقت سے آ رہا ہیں۔
November 22, 2024 at 2:33 PM
Reposted by Syed Ali Naqvi
‏‎‎ہم اپنے زمانے میں پہیہ جام ہڑتال کا سنتے تھے
اب عمران خان کال دیتے ہیں اور حکومت پہیہ جام خود کر دیتی ہے
یہی عمران خان کی کامیابی
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
November 22, 2024 at 2:16 PM
Reposted by Syed Ali Naqvi
بلکل
November 22, 2024 at 2:23 PM
Reposted by Syed Ali Naqvi
‏لاری اڈے بند، موٹروے بند، سڑکیں بند، ہوسٹلز بند، ہوٹلز بند، کنٹینرز لگا کر سڑکیں بند لیکن احتجاج ناکام، بلے او ڈفرا
November 22, 2024 at 2:14 PM
Reposted by Syed Ali Naqvi
اس حکومت کا وہ حال ہے کہ لوگوں کو اتنا ستاؤ کہ وہ تنگ آ کر واقعی ان کے خلاف سڑکوں پر نکل آئیں۔ بلکہ سڑکوں پر ہی رہیں۔
(ثمینہ پاشاہ)
#bulesky #pti #imrankhan
November 22, 2024 at 2:38 PM
Reposted by Syed Ali Naqvi
موجودہ وزیرداخلہ کو دہشت گردی میں شہادتوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دینا چاہیے
November 22, 2024 at 1:29 PM
Reposted by Syed Ali Naqvi
‏بظاہر سرکاری ملازمین کا یوں ایک سیاسی جماعت کیخلاف بولنا حیران کن ہے۔ کبھی نہیں دیکھا کہ سرکاری ملازمین ایسے میڈیا کو بیان جاری کریں کہ جانے نہیں دیں گے، مقدمے کریں گے، عوام نے مسترد کر دیا وغیرہ وغیرہ۔ یہ بیانات سیاسی رہنما دیا کرتے تھے، اب تو یہ حضرات بھی سیاسی سے لگتے ہیں۔
November 22, 2024 at 1:27 PM
Reposted by Syed Ali Naqvi
عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
24 نومبر کو اسلام آباد رنگ دیو ۔
اسلام آباد کے اپنے لوگ اس بار رستے صاف کروالے گے
سیلاب امنڈ کر آئے گا عوامی اس بار
November 22, 2024 at 1:11 PM
Reposted by Syed Ali Naqvi
ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ
بےوقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔
November 22, 2024 at 1:20 PM