Samar Hassan
samarhassan.bsky.social
Samar Hassan
@samarhassan.bsky.social
إيّاك‌َ نَعبُدُ وَ إِيّاك‌َ نَستَعِين‌ُ
Reposted by Samar Hassan
‏عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
December 3, 2024 at 3:23 PM
Reposted by Samar Hassan
عمران خان کو فی الفور رہا کیا جائے ۔
November 26, 2024 at 4:33 PM
Reposted by Samar Hassan
‏ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ
‏بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔
November 22, 2024 at 1:28 PM
Reposted by Samar Hassan
بریکنگ نیوز 🚨

‏کل سے انٹرنیٹ سروس معطل ہو جائے گی موبائل سروس بھی بند ہونیکا امکان ہے ،😄
November 21, 2024 at 8:34 AM
Reposted by Samar Hassan
‏بہنیں بھائیوں کا مان ہوتیں ہیں، علیمہ خان اپنے بھائی کے لیے عظیم جدوجہد کر رہی ہیں اور عمران خان کے ساتھ بلکل ویسے کھڑی ہیں جیسے قائد اعظم کے ساتھ محترمہ فاطمہ جناح کھڑی تھیں ۔۔۔
November 21, 2024 at 12:09 PM
Reposted by Samar Hassan
‏سائرہ بانو نے دین فروش مُلا مفتی تقی عثمانی کی خوب کلاس لے لی،
‏اچھا ہے اِن حکمرانوں کے حواریوں کی کلاس ایسے ہی لینی چاہیے ۔۔۔
November 21, 2024 at 12:16 PM
Reposted by Samar Hassan
‏عمران خان کا دو ٹوک پیغام

‏24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا
November 19, 2024 at 3:17 PM
Reposted by Samar Hassan
‏انشاء اللہ جلد دو تہائی اکثریت کیساتھ واپس آرہا ہے۔۔۔ 🔥
November 19, 2024 at 4:36 PM
Reposted by Samar Hassan
‏عمران خان تو مشرف کے مارشل لاء سے نہیں ڈرا تھا موجودہ نیم مارشل لاء تو شے ہی کوئی نہیں،
‏پٹھان ناکوں چنے چبوا دے گا، ان شاءاللہ ۔۔۔
November 19, 2024 at 4:41 PM
Reposted by Samar Hassan
‏24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، پارٹی میں چاہے کوئی کتنا بھی پرانا ہو، باہر نہ نکلا تو اسکی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہوگی۔ یہ احتجاج ٹیسٹ ہے پارٹی اور پارٹی لیڈرز کیلئے- مطالبات کی منظوری تک احتجاج اسلام آباد سے واپس نہیں جائے گا، عمران خان
November 19, 2024 at 3:15 PM