salmanadil.bsky.social
@salmanadil.bsky.social
گولی کیوں چلائی
December 15, 2024 at 4:02 AM
فوج نہيں بوجھ ہو - محافظ نہیں لٹیرے ہو
شہید نہیں قاتل ہو - وفادار نہيں غدار ہو
November 27, 2024 at 6:00 AM
Reposted
‏تحریک انصاف نے اسلام آباد اور روالپنڈی کے عوام کو ترنول یا چونگی نمبر 26 پہنچنے کا اعلان کر دیا
November 25, 2024 at 1:52 PM
Reposted
اب سے کچھ دیر بعد پی ٹی آئی والے اسلام آباد کے ایسے مقام کا چارج لینے لگے ہیں کہ پولیس انتظامیہ دھنگ رہ جائے گی،،،اس وقت ڈی چوک،چائنہ چوک اور فیض آباد کے اطراف میں 30 سے 40 ہزار کارکنان موجود ہیں
November 25, 2024 at 1:52 PM
Reposted
‏مراد سعید کا اہم پیغام....🔥

میں تمام قافلوں کو خود مانیٹر کر رہا ہوں سب کی کارکردگی عمران خان کو بھیجی جائے گی
November 23, 2024 at 5:28 PM
آخری کال

چل پڑیں منزلوں کی طرف قافلے آخری کال ہے
منتظر ہیں عزیمت کے سب راستے آخری کال ہے
November 23, 2024 at 5:36 PM
Sab tayara ho na
November 23, 2024 at 5:10 PM
ڈکٹیٹر کے پیشاب تیار رہنا ہم آ رھے ہیں 24 نومبر
November 22, 2024 at 11:17 AM
Reposted
24 نومبر کو قوم اپنے مینڈیٹ کی واپسی کے لیے نکلے گی۔
November 21, 2024 at 4:27 AM
Reposted
بہت سستے میں بیچ رہے ہیں یہ داڑھی میں لپٹے ابلیس اسلام کو کامران ٹسوری کو سب جانتے ہیں جس کو یہ مولوی تقئ حضرت عمر فاروق کے ساتھ ملا رہا ہے
November 20, 2024 at 12:05 PM
پٹواریوں کی چیخیں سنائی دے رہی ہیں نہ سب کو
November 20, 2024 at 12:05 PM
بریکنگ نیوز ! اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس گل حسن اورنگزیب نے عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں درخواست ضمانت منظور کرلی، توشہ خانہ ٹو کی حد تک رہا کرنے کا حکم جاری
November 20, 2024 at 11:05 AM
Reposted
جب تک عمران خان کے ساتھ ایسے ماںوں کی دعائیں ہو ۔کوئی عمران خان کی کچھ نہیں بگاڑ سکتا
November 19, 2024 at 9:14 AM
Reposted
November 19, 2024 at 2:53 PM
Reposted
پلاٹوں کی بندبانٹ۔۔۔!!!
‏اسلام اۤباد کے پوش سیکٹرE-11میں سینئر بیوروکریٹس کو کروڑوں کے پلاٹس کوڑیوں کے مول دیدئے گئے۔۔۔
‏ایک کنال کا پلاٹ،جسکی مارکیٹ ویلیو10کروڑ ہے، ہر بیوروکریٹ کو صرف 15لاکھ70ہزار میں دیدیا گیا۔
November 19, 2024 at 3:12 PM
‏احتجاج کا کوئی پتہ نہیں کتنے دن چلے اس لیے ضروری اشیأ ساتھ لازمی رکھیں۔
November 19, 2024 at 1:13 PM
Reposted
آئی ایس آئی کے کرنل گلزار اور بریگیڈیئر ریحان کیانی سے تحقیقات کی جائیں تو تمام معاملات کھل کر سامنے آجائیں گے
November 18, 2024 at 2:18 PM
Reposted
‏🚨 بریکنگ نیوز: افغان منشیات کے کارٹلز نے پاکستان کے بلوچستان صوبے میں پیداوار منتقل کر دی ہے، جہاں وہ ISI کے داخلی ونگ کی سرپرستی میں کام کر رہے ہیں۔ افغانستان کے ایک بڑے منشیات اسمگلر نے فروری 2024 کے انتخابات کے دوران ISI کی مدد سے پاکستان میں ایک پارلیمانی نشست بھی خریدی ہے
November 18, 2024 at 2:18 PM
Reposted
علی امین گنڈا پور صاحب !!!

ٹھوس اقدامات یعنی تمام قیدیوں کی رہائی اور مقدمات کے اخراج سے قبل اگر آپ نے مذاکرات شروع کردیے اور آپ کو ٹھنڈی ہوائیں آنا شروع ہوگئیں اور اچھی خبروں کی امید آنا شروع ہوگئی تو آپ اپنے سیاسی تابوت میں آخری کیل ٹھونک دیں گے۔ اتنا بوجھ اٹھائیے گا جتنی آپ کی کمر برداشت کرسکے۔
November 19, 2024 at 11:24 AM
پھر کہتے ہیں ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں
November 19, 2024 at 10:19 AM
جس نے بھی مجھے فالو کرنے کے بعد اُنفولو کیا بخشوں گا نہیں اسکو
سب کان کھول کر سن لو
November 19, 2024 at 10:17 AM
Reposted
پاکستانیوں
24نومبر
اسلاماباد پہنچنا ہے ہر حال میں
November 19, 2024 at 9:48 AM
پاکستانیوں
24نومبر
اسلاماباد پہنچنا ہے ہر حال میں
November 19, 2024 at 9:48 AM
@saniaashiq
غیرت کہاں سے لئے آپ لوگوں کے لیے
November 19, 2024 at 6:41 AM