sajjadsaim.bsky.social
@sajjadsaim.bsky.social
Reposted
عمران خان نے بے گناہ ہونے کے باوجود ان مقدمات میں بے جا جیل کاٹی لیکن جب بھی عدالتیں شفاف طور پر میرٹ سے انصاف کریں گی عمران خان با عزت بری ہوں گے
November 16, 2024 at 4:32 PM