banner
sajjadahmadans6.bsky.social
@sajjadahmadans6.bsky.social
‏🔴🔴اعزاز سید نے پی ٹی آئی، مطیع، اسد طور اور گولڈسمتھ کے ایجنٹوں کے “ہلاکتوں” اور “سیدھے فائرنگ” کے جھوٹ کو بےنقاب کر دیا
November 28, 2024 at 9:24 AM
‏🚨🚨بطور وزیراعظم پاکستان اس بات کا اعلان کرنا چاہتا ہوں کہ کوئی ایسا ہاتھ جو پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی میں رکاوٹ بنے گا، قوم اس ہاتھ کو اپنے ہاتھوں سے توڑ دے گی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف
November 22, 2024 at 2:19 PM
‏🔴🔴کل ایک گھریلو خاتون جسکا سیاست سے تعلق نہیں اس نے پاکستان پر حملہ کیا:مریم نواز کی نام لیے بغیر پنکی پیرنی پر تنقید،
November 22, 2024 at 2:18 PM
‏🚨🚨شہپر III یہ وہ پاکستانی جنگی لڑاکا ڈرون ھے جسنے انڈیا کی نیندیں حرام کرنے ساتھ ساتھ پوری دنیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کر رکھی ھے‼️
November 20, 2024 at 1:38 PM
‏اگر بشریٰ بی بی کا سیاست سےکوئی تعلق نہیں ھے تو کیا MNA اور ,MPA's کو بٹھا کر لطیفے سنارہی تھیں ، یا آلو گوشت بنانے کی ریسیپی بتا رہی تھیں 😂😜

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری
November 19, 2024 at 3:08 PM
‏🔴یہ احتجاج کی کال ایک پانی کا بلبلہ ہے❗️
♦️آپکو 24 کی کال کو سمجھنے کی ضرورت ہے❗️
♦️25 کو فیضو اور مانے کنجر کی منجی ٹھوکی جائے گی❗️
فیصل واوڈا،
November 19, 2024 at 2:02 PM
‏🚨🚨وزیراعظم شہبازشریف کا نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی سے خطاب!!!
November 19, 2024 at 1:23 PM