banner
sajjadahmadans6.bsky.social
@sajjadahmadans6.bsky.social
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
January 13, 2025 at 8:14 AM
‏BIG BREAKING
ایکسپائر فوجی پروڈکٹ کا مکمل بائیکاٹ کریں 👇🏻
پوسٹ کو شیئر کرنا نہ بھولیں
December 16, 2024 at 7:19 PM
‏آڈیالوی کہتا ھے کہ میرے پاس آخری کارڈ بچا ھے،
پوری قوم جاندی اے کاں صاحب کہ
توں صرف حکم دا گولا ایں!!
صرف ایک ھی آپشن ھے حکم کا غلام
(غلامی)
December 3, 2024 at 5:42 PM
‏جی ایچ کیوحملہ کیس،عمران خان سمیت تمام ملزمان پرآج فردجرم عائدکیےجانےکاامکان
قوم سے خصوصی دعاوں کی اپیل ہے ۔۔۔
اگر جج نے آج عمران خان پر پھانسی یا عمر قید کی سزا سنائی تو ایک گھنٹے میں اسٹاک مارکیٹ ہزاروں پوائینٹس اوپر جا سکتا ہے،
December 2, 2024 at 5:35 AM
‏🔴🔴اعزاز سید نے پی ٹی آئی، مطیع، اسد طور اور گولڈسمتھ کے ایجنٹوں کے “ہلاکتوں” اور “سیدھے فائرنگ” کے جھوٹ کو بےنقاب کر دیا
November 28, 2024 at 9:24 AM
‏کل اور آج میں کتنا پردہ ہٹ گیا!!
یہ چاھتی کیا ھے؟؟
‎#پنکی_پیرنی_قاتل_ھے
November 25, 2024 at 4:46 PM
فائنل کال وڑ گئی!!
November 24, 2024 at 7:58 PM
‏🚨🚨بطور وزیراعظم پاکستان اس بات کا اعلان کرنا چاہتا ہوں کہ کوئی ایسا ہاتھ جو پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی میں رکاوٹ بنے گا، قوم اس ہاتھ کو اپنے ہاتھوں سے توڑ دے گی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف
November 22, 2024 at 2:19 PM
‏🔴🔴کل ایک گھریلو خاتون جسکا سیاست سے تعلق نہیں اس نے پاکستان پر حملہ کیا:مریم نواز کی نام لیے بغیر پنکی پیرنی پر تنقید،
November 22, 2024 at 2:18 PM
‏عدت میں شدت پیدا کرنے والا مکرہ جوڑا اب قوم کو شریعت سمجھائے گا!
شرم نہیں آتی اسے شریعت کا لفظ استعمال کرتے ھوئے
جب عدت میں نکاح کیا تب شریعت یاد نہیں آئی 😡😡😡
November 21, 2024 at 5:08 PM
‏اب 24 نومبر کو سردی اور واٹر کینن ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے،
ایک مطمئن یوتھیا
November 20, 2024 at 5:58 PM
‏🔴🔴چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید حافظ عاصم منیر شاہ صاحب جب دشمن کو نشانے پر لے لیں تو پھر دشمن بچ کر بھاگ نہیں سکتا!!!
November 20, 2024 at 4:11 PM
‏بنوں میں شہید 12 جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، آئی ایس پی آر۔
November 20, 2024 at 2:15 PM
‏🚨🚨شہپر III یہ وہ پاکستانی جنگی لڑاکا ڈرون ھے جسنے انڈیا کی نیندیں حرام کرنے ساتھ ساتھ پوری دنیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کر رکھی ھے‼️
November 20, 2024 at 1:38 PM
‏26ویں ترمیم بھی سہولت کاری نہیں روک سکی
27 ویں ترمیم ضروری ھے!!
November 20, 2024 at 1:32 PM
‏کےپی صوبے کی تباھی کی ایک اور سٹوری 🚨🚨--------------سوات یونیورسٹی کے بعد لکی مروت کے پیرامیڈیکس اور نرسنگ کالج ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
November 20, 2024 at 1:31 PM
سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ہنڈرڈ انڈکس 96500کی حد پھلانگتا ھوا ایک لاکھ کی طرف گامزن 👏👏👏
November 20, 2024 at 8:17 AM
‏سید زادے کا دبنگ اعلان
پیارے وطن پاکستان کی سلامتی میں رکاوٹ بننے بننے اور پاک فوج کے خلاف باتیں کرنے والوں کو سخت نتائج بھگتنا ہونگے ہم سب پر آئین پاکستان مقدم ہے، آئین ہم پر پاکستان کی اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی کی ذمہ داری عائد کرتا ہے۔ارمی چیف
November 19, 2024 at 5:03 PM
‏تسمہ بندی کا ذوق کسی سیاست دان کو زیب نہیں دیتا۔ تاہم افسوس ہے اس سیاسی شعور پہ جو تحریک انصاف کی سیاست کو جمہوری روایت کا حصہ سمجھتا ہو
November 19, 2024 at 3:21 PM
‏اگر بشریٰ بی بی کا سیاست سےکوئی تعلق نہیں ھے تو کیا MNA اور ,MPA's کو بٹھا کر لطیفے سنارہی تھیں ، یا آلو گوشت بنانے کی ریسیپی بتا رہی تھیں 😂😜

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری
November 19, 2024 at 3:08 PM
الحمدللہ دو دن میں دو سو فالورز 🙏❤️
November 19, 2024 at 2:04 PM
‏🔴یہ احتجاج کی کال ایک پانی کا بلبلہ ہے❗️
♦️آپکو 24 کی کال کو سمجھنے کی ضرورت ہے❗️
♦️25 کو فیضو اور مانے کنجر کی منجی ٹھوکی جائے گی❗️
فیصل واوڈا،
November 19, 2024 at 2:02 PM
مالءمفت دلءبے رحم
November 19, 2024 at 2:00 PM
جلدی جلدی فالو کرو
فالو بیک برابر ملے گا،
November 19, 2024 at 1:28 PM
‏🚨🚨وزیراعظم شہبازشریف کا نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی سے خطاب!!!
November 19, 2024 at 1:23 PM