sajjad77.bsky.social
@sajjad77.bsky.social
یہ رشوت بلکل نہیں لیتے۔ حلال کمائی کھائی ہے ساری زندگی اس لئے۔ اس ظالم عوام کے ظلموں کے خلاف علم بغاوت بلند کر رہے ہیں۔
November 20, 2024 at 3:55 PM