sajjad77.bsky.social
@sajjad77.bsky.social
Reposted
*‏کیسے کیسے گھر بنا کر لوگ اس دنیا سے چلے گئے ۔*
*آج وہ ویرانی اور افسردگی کی مثال ہیں ۔*
*کاش لوگ وہ لوگ جو اس حقیقت کو بھولے ہوئے ہیں انہیں یاد آ جائے کہ سب کچھ یہاں ہی چھوڑ جانا ھے ۔💯🍁🍁*
November 19, 2024 at 6:56 AM
Reposted
‏یہ اسلام آباد پولیس کے اہلکار نعرے کیوں لگا رہے؟
کیا یہ فلسطین کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں
November 20, 2024 at 3:27 PM
حضرت انسان بھی عجیب چیز ہے۔ کھلی چھوٹ ملے تو کپڑے اتارنے کو آزادی سمجھتا ہے۔ طاقت ملے تو فرعون بننے میں دیر نہیں کرتا۔ اور مر جائے تو منہ پے بیٹھی مکھی نہیں اڑا سکتا۔
November 20, 2024 at 3:33 PM
Reposted
جھوٹے پر اللہ کی لعنت
کیسے کر لیتے یہ 🫡
November 20, 2024 at 10:19 AM
Reposted
‏عمران خان واحد لیڈر ہیں جو ڈیل کرکے نہیں بلکہ قانونی جنگ لڑ کر فتح یاب ہوکر واپس آ رہے ہیں
November 20, 2024 at 11:45 AM
Reposted
‏اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
November 20, 2024 at 1:16 PM
Reposted
‏عمران خان جتنے کیسوں میں گرفتار تھے ان میں سزائیں یا تو معطل ہو چکی ہیں یا بریت ہو چکی ہے یا ضمانتیں ہو چکی ہیں اب عمران خان 9 مئی کے بوگس کیسوں میں گرفتار ہیں 28 نومبر تاریخ ہے
November 20, 2024 at 2:35 PM