Ch sajid shabir (Ramy)
banner
sajidshabir551.bsky.social
Ch sajid shabir (Ramy)
@sajidshabir551.bsky.social
‏ہم بھی وہ لوگ ہیں جو ہر دہلیز پے نہیں ملتے
‎#IFB💯/‎#Humnsts/‎#MdiaActvst/‎#Pnjbins/‎#B+
کوشش کریں آپ کے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں ورنہ دنیا میں مخلص نظر آنے والے منافق چہروں سے آپ کو شدید نفرت ہو جائے گی...!
December 7, 2024 at 8:30 AM
Reposted by Ch sajid shabir (Ramy)
‏اب تُو مجھ کو ، پانے کی تدبیر کر
اب میں تجھ کو کھونے پر آمادہ ہوں️
December 5, 2024 at 6:51 AM
ہر وقت صبر ہی علاج نہیں ہوتا ، کبھی کبھی طریقہ ،
سوچ یا سمت تبدیل کرنا بھی ضروری ہوتا ہے !!
December 5, 2024 at 7:54 AM
ہم سے اردو مزاج لوگوں میں
آدھے جھگڑے تو بول چال کے ہیں
تیرے خوابوں کی عمر سترہ برس
میرے جگراتے بیس سال کے ہیں
‏تم کیسے بناتے ہو تعلق سے تعلق
‏یہ دائرے ہم سے تو کشادہ نہیں بنتے

‏ اظہر فراغ
December 4, 2024 at 7:39 PM
"اگر آپ کسی انسان کو دھوکہ دیتے ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ بےوقوف ہے بلکہ اس کا مطلب ہے کہ
اس نے تمہاری اوقات سے بڑھ کر تم پر بھروسہ کیا تھا۔ "

(چارلس بوکوسکی)
#اردو #پاکستانی #پاکستان
December 4, 2024 at 7:38 PM
آپ کی حکومت سوائے انتقام کے اور کچھ نہیں کر رہی ہے میں خد اپ کا ووٹر ہوں لیکن افسوس ہے آپ کی اس سیاست پہ ملکی معیشت، استحکام، تعلیم، صحت، فلاح ، ترقی پہ کوئی توجہ نہیں ہے
‏لیڈر کی پہچان تقریریں کرنا نہیں بلکہ یہ دیکھنا چاہیے کہ وہ اپنے نوجوانوں کے محفوظ مستقبل کیلیے کیا اقدامات اٹھا رہا ہے۔
‎#مریم_کا_ہونہار_پنجاب
December 4, 2024 at 7:25 PM
بس جائے تو صحرا ہے، اجڑ جائے تو دنیا
ہم لوگ ہیں کچھ خانہ خراب اور طرح کے
#پاکستان #اُردو #فالو #explor #followForfollow
December 4, 2024 at 7:24 PM
I am also twitter user and I have huge followers but twitter now very bad so please follow me
December 4, 2024 at 7:18 PM
Folow for follow back ✌️
December 4, 2024 at 7:16 PM