saimpti786.bsky.social
@saimpti786.bsky.social
‏اس نے قسم کھائی ہوئی ہے جب تک یہ پوری پی ٹی ائی کا
‏بٹھہ نہیں بٹھا دیتا یہ سکون سے بیٹھنے والا نہیں

‏باتیں کروا لو اس ڈائن سے جتنی مرضی یہ نہیں تھکے گا
‏مگر ڈی چوک جانے کا نام لو پھر اس کے بہانے شروع ہو جاتے ہیں
‏پھر کبھی کبھی یہ پیٹ سے بھی ہو جاتا ہے
November 29, 2024 at 9:56 PM
‏حسین وادی کا سرد موسم
‏دور پہاڑوں پہ چڑھتا سورج
‏ہزاروں شکوے ہزاروں باتیں
‏خاموشیوں کی سرسراہٹ
‏جہاں کوئی اور نہیں
‏جہاں پہ میں اور تم ہو بس
‏My poetry
‏⁧‫#اردو‬⁩
‏⁧‫#اردوشاعری‬⁩
November 19, 2024 at 1:00 PM
‏کل بروز بدھ رات 7 بجے انشاء اللہ تحریک انصاف کا ایک اور ورچوئل جلسہ!
‏اس خبر کو ہر ممکن پلیٹ فارم پر یا گروپوں میں شئیر کریں-

‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩
November 19, 2024 at 12:46 PM