saimpti786.bsky.social
@saimpti786.bsky.social
‏کھیلی جو تم نے ہے ہمارے خون کی ہولی
‏نفرت خود اپنے لیے نسلوں میں ہے بو لی
‏جواب تو ہر حال میں دینا ہے تمکو
‏نہتوں پہ کیونکر تم نے چلائی ہے گولی
‏حساب تو لیں گے تم سے ہر اک ستم
‏مانگو گے رحم کی بھیک پھیلا کے جھولی
December 2, 2024 at 5:48 PM
‏وہ ایک کتے دا پتر تھا لمبے بالوں والا
‏اس نے کہا تھا کفن باندھ کر جا رہے ہیں واپسی لاشیں ہوں گی ہماری 🤔

‏کیا تھا ایک گولی وہ بھی اپنی گانڈ** پہ کھا لیتا
‏پوری دنیا میں خبر پھیلتی وزیراعلی کی گانڈ*** پہ گولی لگی ہے
‏پریشر بنتا اج عمران خان باہر ہوتا
‏اب بتاؤ بولوں کہ یا خاموش ہی رہوں ؟؟
November 29, 2024 at 10:03 PM
‏اس نے قسم کھائی ہوئی ہے جب تک یہ پوری پی ٹی ائی کا
‏بٹھہ نہیں بٹھا دیتا یہ سکون سے بیٹھنے والا نہیں

‏باتیں کروا لو اس ڈائن سے جتنی مرضی یہ نہیں تھکے گا
‏مگر ڈی چوک جانے کا نام لو پھر اس کے بہانے شروع ہو جاتے ہیں
‏پھر کبھی کبھی یہ پیٹ سے بھی ہو جاتا ہے
November 29, 2024 at 9:56 PM
‏ضروری اعلان 🚨

‏عمران خان رہا ہوگا۔ تحریک انصاف کا ایک ایک شخص رہا ہوگا۔ ان پر بنا ہوا ایک ایک مقدمہ خارج ہوگا تو مذاکرات کا آغاز ہوگا۔

‏اس سے پہلے مذاکرات دھوکا ہیں🔥
November 19, 2024 at 1:03 PM
‏حسین وادی کا سرد موسم
‏دور پہاڑوں پہ چڑھتا سورج
‏ہزاروں شکوے ہزاروں باتیں
‏خاموشیوں کی سرسراہٹ
‏جہاں کوئی اور نہیں
‏جہاں پہ میں اور تم ہو بس
‏My poetry
‏⁧‫#اردو‬⁩
‏⁧‫#اردوشاعری‬⁩
November 19, 2024 at 1:00 PM
‏نحوست جدھر جاتی ھے تباہی ہی تباہی۔
‏پولیس کی وردی پہنی کُٹ پوا گئی
‏ڈاکٹر کی وردی پہنی
‏ہسپتالوں کا بیڑا غرق
‏ٹریکٹر پر بیٹھی کسان دیوالیہ۔
‏برطانیہ گئی بھائی دیوالیہ۔

‏اے پیدا ہندی فوت کیوں نئی ہوگئی سی
‏باوجی کے دونوں بیٹوں کی اپس میں بات چیت

‏وچو وچ زرائع😜🙈
November 19, 2024 at 12:50 PM
‏کل بروز بدھ رات 7 بجے انشاء اللہ تحریک انصاف کا ایک اور ورچوئل جلسہ!
‏اس خبر کو ہر ممکن پلیٹ فارم پر یا گروپوں میں شئیر کریں-

‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩
November 19, 2024 at 12:46 PM