Sahibzada Hafeez 804
banner
sahibzadahafeez.bsky.social
Sahibzada Hafeez 804
@sahibzadahafeez.bsky.social
Trust Allah because there is nothing impossible for him
ٹکر کے لوگ 🫶🫶🫶🫶
November 14, 2025 at 5:40 PM
یہ ہے ان کی اوقات اور یہ سینٹر ہے کوئی عام ورکر بھی نہیں
اور یہیں لوگ سارا دن ٹاک شو میں بیٹھے ہوتے ہیں اور نواز شریف کے تعریفوں کے پل باندھتے رہتے ہے لعنت ہو ایسی غلام سوچ پر بھائی کم کھاو کم کماؤ لیکن عزت کے ساتھ
November 12, 2025 at 6:53 PM
November 12, 2025 at 2:36 PM
انشاء اللہ جلد ہی جنہوں نے یہ قانون منظور ہے روے گے یہ لوگ کل کو اسی قانون پر
November 11, 2025 at 5:25 PM
بھائی اس پر کیا کہے گے
اللہ خیر ہی کرے اب کوئی نئی نہ شروع ہو جائے بھائی کیوں اس ملک میں غریب مر رہے ہر وقت کیا سیکیورٹی ادارے کہاں مصروف عمل ہیں
کیڈٹ کالج وانا کے اندر سے بڑی تعداد میں کیڈٹس کو نکالنے کا عمل جاری ہے
November 11, 2025 at 12:26 PM
بس کیا ہی کہہ سکتے دعا ہی کر سکتے ہیں اپنے ملک پاکستان کے لیے
کیونکہ سوال اگر کرے بھی تو کس سے کریں اور ایسے لاکھوں سوال پڑھے ہیں جن کا ابھی تک کوئی جواب نہیں ملا
اے پروردگار پاکستان پر اور پاکستان میں رہنے والوں پر
رحم فرما، اور ظالموں کو نیست و نابود فرما، آمین
November 11, 2025 at 11:30 AM
Beauty of Islam
سمجھنے والے سمجھ گئے ہوں گے
اور یہیں ہی اسلام کی خوبصورتی ہے
November 11, 2025 at 11:23 AM
بے شرمی کا جیتا جاگتا ثبوت
یہ ہے آئینی ترمیم کی کل حقیقت

پاکستان ترقی کر رہا ہے کچھ لوگوں کا نظریہ ہے
November 10, 2025 at 2:41 PM
یہ ہے ہمارے سینٹرز اور ان لوگوں کو پہچان لے ان کو ایسا سبق سکھاے کے یہ معاشرے میں منہ دکھانے کے قابل نہیں ہوں
November 10, 2025 at 12:25 PM
آرمی ترمیم نہ کہ آئینی ترمیم
November 10, 2025 at 12:19 PM
ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
نکلو پاکستان کی خاطر نکلو عمران خان کی خاطر
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
November 9, 2025 at 7:31 PM
گرتے ہیں سجدوں میں ہم اپنی حسرتوں کی خاطر اقبال
آگر کرتے صرف عشق خدا میں تو کوئی حسرت ادھوری نہ رہتی
#9November #IqbalDay #iqbalpoetry
November 9, 2025 at 10:24 AM