Sahibzada Hafeez 804
banner
sahibzadahafeez.bsky.social
Sahibzada Hafeez 804
@sahibzadahafeez.bsky.social
Trust Allah because there is nothing impossible for him
www.facebook.com/share/1ABu1t...

To get latest updates join us on Facebook platform
Redirecting...
www.facebook.com
November 26, 2025 at 4:45 PM
ٹکر کے لوگ 🫶🫶🫶🫶
November 14, 2025 at 5:40 PM
تم ہو یوسف کے قبیلے سے تمھیں کیا معلوم
حبش سے آئے ہوئے شخص کی قیمت کیا ہے ✨

★彡𝐓𝐇𝐄 𝐇𝐚𝐟𝐞𝐞𝐳 彡★

#hilightseveryonefollowers2025
November 14, 2025 at 4:45 PM
عمران خان نے ان کے مفادات کو چیلنج کیا، اور یہی اُس کا "گناہ" بن گیا۔
November 13, 2025 at 5:43 PM
یہ ہے ان کی اوقات اور یہ سینٹر ہے کوئی عام ورکر بھی نہیں
اور یہیں لوگ سارا دن ٹاک شو میں بیٹھے ہوتے ہیں اور نواز شریف کے تعریفوں کے پل باندھتے رہتے ہے لعنت ہو ایسی غلام سوچ پر بھائی کم کھاو کم کماؤ لیکن عزت کے ساتھ
November 12, 2025 at 6:53 PM
November 12, 2025 at 2:36 PM
ایک جرنیل ایک جرنیل ایک جرنیل بات تو سچ ہے ویسے

‎#میرے_پاکستانیوں_دل_نہیں_چھوڑنا
November 11, 2025 at 5:34 PM
انشاء اللہ جلد ہی جنہوں نے یہ قانون منظور ہے روے گے یہ لوگ کل کو اسی قانون پر
November 11, 2025 at 5:25 PM
You are the heartbeat of this nation. You are the future of Pakistan. Never give up.
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
میرے_پاکستانیوں_دل_نہیں_چھوڑنا
November 11, 2025 at 5:12 PM
The hope of Pakistan lives within you. Never give up.

‎#میرے_پاکستانیوں_دل_نہیں_چھوڑنا
November 11, 2025 at 5:07 PM
#میرے_پاکستانیوں_دل_نہیں_چھوڑنا
We stand with Pakistan we stand with kaptan inshaAllah
November 11, 2025 at 5:01 PM
سب سے زیادہ طاقتور ہی سب سے زیادہ کمزور ہوتا ہے۔ یہ فلسفہ نہیں، آٹھ ہزار برس کی تاریخی حقیقت ہے۔
وسعت اللہ خان
November 11, 2025 at 3:32 PM
‏دو جرنیل

دونوں نے اپنی طاقت اور اقتدار کے لیے معصوم پاکستانیوں کا خون بہایا، جبری اغوا کیے، پاکستانیوں کے ٹیکس سے خریدی گئی گولیاں انہی پر چلائیں، آئین اور قانون کو اپنے پاؤں تلے روند کر عوام کا مینڈیٹ چھینا۔۔!!

‎#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
November 11, 2025 at 2:52 PM
کل ہی میں نے یہ سر ساحل عدیم کے ساتھ ارشاد بھٹی کی پوڈکاسٹ دیکھا اور آپ بھی ایک بار ضرور دیکھیں اور Analysis کر لے خود کہ کہا پر ہم کھڑے ہیں کہاں ہم stay کر رہے ہیں

Complete clip on YouTube
November 11, 2025 at 1:50 PM
In English i lost interest in everything

In urdu

وہ سلسلے وہ شوق وہ نسبت نہیں رہی وہ دل نہیں رہا وہ طبیعت نہیں رہی

★彡𝐓𝐇𝐄 𝐇𝐚𝐟𝐞𝐞𝐳 彡★
November 11, 2025 at 1:36 PM
بہت ہی اچھا سٹیپ ہے اور کچھ لوگ سوچ رہے تھے کہ اد کو تو کچھ پتہ نہیں
November 11, 2025 at 12:55 PM
ایک نے کہا تھا ویلکم ٹو پرانا پاکستان وہی ہوا اور ہو رہا ہے

آگے اگے دیکھتے جائیں ہوتا کیا ہے
November 11, 2025 at 12:40 PM
بھائی اس پر کیا کہے گے
اللہ خیر ہی کرے اب کوئی نئی نہ شروع ہو جائے بھائی کیوں اس ملک میں غریب مر رہے ہر وقت کیا سیکیورٹی ادارے کہاں مصروف عمل ہیں
کیڈٹ کالج وانا کے اندر سے بڑی تعداد میں کیڈٹس کو نکالنے کا عمل جاری ہے
November 11, 2025 at 12:26 PM
بس کیا ہی کہہ سکتے دعا ہی کر سکتے ہیں اپنے ملک پاکستان کے لیے
کیونکہ سوال اگر کرے بھی تو کس سے کریں اور ایسے لاکھوں سوال پڑھے ہیں جن کا ابھی تک کوئی جواب نہیں ملا
اے پروردگار پاکستان پر اور پاکستان میں رہنے والوں پر
رحم فرما، اور ظالموں کو نیست و نابود فرما، آمین
November 11, 2025 at 11:30 AM
Beauty of Islam
سمجھنے والے سمجھ گئے ہوں گے
اور یہیں ہی اسلام کی خوبصورتی ہے
November 11, 2025 at 11:23 AM
بے شرمی کا جیتا جاگتا ثبوت
یہ ہے آئینی ترمیم کی کل حقیقت

پاکستان ترقی کر رہا ہے کچھ لوگوں کا نظریہ ہے
November 10, 2025 at 2:41 PM
غدار ایکسپوزڈ 🚨
پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے 27ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دے کر عمران خان کے ساتھ کھل عام غداری کی
November 10, 2025 at 12:33 PM
یہ ہے ہمارے سینٹرز اور ان لوگوں کو پہچان لے ان کو ایسا سبق سکھاے کے یہ معاشرے میں منہ دکھانے کے قابل نہیں ہوں
November 10, 2025 at 12:25 PM
آرمی ترمیم نہ کہ آئینی ترمیم
November 10, 2025 at 12:19 PM
صوبہ ہزارہ کے حق کی
آج بھی ہزارہ کے عوام اُسی عزم و حوصلے کے ساتھ ڈٹے ہوئے ہیں۔
گونج ایک بار پھر
اب این پی کا انکار ہزارہ کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے
یاد رکھو —
یہ وہ مٹی ہے جہاں قربانیاں دی جاتی ہیں،
دھونس، دھمکیاں یا دھوکہ کبھی کامیاب نہیں ہوگا۔
‎@GovtofPakistan
November 9, 2025 at 7:31 PM