saher1021.bsky.social
@saher1021.bsky.social
Reposted
‏سابق وزیراعظم عمران خان کو اس عید پر بھی عید کی نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں جنگل کے بادشاہ نے اپنے ناجائز اقتدار کو طول دینے کے لیے ظلم اور پستی کی تمام حدیں پار کر لی ہیں.

#عید_خان_اور_مزاحمت_کے_نام
June 8, 2025 at 6:46 AM
Reposted
ظلم، جبر و فسطائیت!
June 8, 2025 at 6:47 AM
Reposted
Deep Strategy.
June 8, 2025 at 7:32 AM
Reposted
‏عزہ والوں کے لیے دودھ کا پیکٹ تک نہیں بھیجا جو بھوک اور پیاس سے مر رھے تھے اور شام کا سارہ قرضہ خود ادا کر رھے ھیں۔ یہ ھیں وہ امریکن ٹتو جنھوں نے عالم کو تقسیم کیا ھوا ھے
👇
امریکی پابندی ختم ہونے کے بعد محمد بن سلمان اور امیر قطر نے شام پر ورلڈ بینک کا تمام واجب الاداء قرضہ ادا کرنے کا اعلان کردیا
May 14, 2025 at 11:25 AM
Reposted
پاک/انڈیا جنگ میں ساتھ دینے پھر ان برادرز ممالک کا شکریہ۔
❤️❤️
May 12, 2025 at 2:00 PM
Reposted
Sons of Soil whom embraced Shahadat during Pak-India War.

May Allah accept your Shahadat. Ameen
May 13, 2025 at 7:49 AM
Reposted
اَلْحَمْدُلِلّٰه میاں عباد فاروق رہا ہو گئے۔ 9 مئی سے اب تک قید تنہائی، اور بیٹے کی جدائی کے باوجود،
وہ عمران خان کے نظریے پر ثابت قدم رہے۔
ان کی استقامت اور قربانی ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔
May 9, 2025 at 9:51 AM
Reposted
پاکستان کی سلامتی کے لئے، عمران خان ضروری ہے۔ عمران خان کو فوری رہا کیا جائے۔
May 9, 2025 at 4:42 PM
Reposted
‏اڈیالہ جیل سے 15 کلومیٹر کی دوری پر نور خان ائیر بیس پرحملہ ہواہے

‏سابق وزیراعظم عمران خان اڈیالہ میں فوج کی حراست میں ہیں،
‏انہیں جلدازجلد رہا کر کےمحفوظ مقام پر منتقل کرنا فوج و حکومت پاکستان کی ذمہ داری بنتی ہے۔
Azhar Qazi Mashwani

‏⁦‪@GovtofPakistan‬⁩ ⁦‪
May 10, 2025 at 1:30 AM