banner
sage99.bsky.social
@sage99.bsky.social
اپنا راستہ خود بنائیں اور خود پر یقین کرنا کبھی نہ چھوڑیں۔
January 9, 2025 at 2:56 PM
قیمت کوئی بھی ہو...!!!
"آدمی بک جائے تو ٹکے کا نہیں رہتا...!!!
January 3, 2025 at 10:27 AM
کبھی کبھی خاموش رہنے کا مطلب یہ نہیں کہ ہم ہار گئے ہیں، بلکہ یہ ہوتا ہے کہ ہم نے وقت کو جواب دینے کا موقع دیا ہے۔
December 29, 2024 at 9:05 AM
بڑا ہی رنگین رہا یہ سال.......!!
ہر کسی نے اپنے اپنے رنگ دکھائے
December 25, 2024 at 4:59 PM
آپ خود پر شک کرنے میں مصروف ہیں جبکہ دوسرے آپ کی صلاحیتوں سے گھبراتے ہیں۔
December 24, 2024 at 5:11 PM
دوسرے آپ کے خلاف تب ہو جاتے ہیں جب آپ ان کے اختیار میں رہنے سے انکار کر دیتے ہیں
December 17, 2024 at 10:47 PM
سب سے زیادہ مشکل اُس دروازے پر دستک دینا ھے
جس کی چابیاں کبھی آپ کی ملکیت رھی ھوں
December 16, 2024 at 3:06 PM
"The worst prison is in your mind; learn to set yourself free."
December 13, 2024 at 9:49 AM
صحیح سمت میں چھوٹے قدم آپ کی زندگی کا سب سے بڑا قدم بن سکتے ہیں۔
December 11, 2024 at 2:35 PM
گھر بڑی مشکلوں سے بنتے ہیں
پھر چاہے وہ انسانوں کا ہو یا پرندوں کا...!!
December 10, 2024 at 10:56 PM
کامیابی کی سیڑ ھی نظر نہیں آتی، بس اُس پر چڑھنا ہوتا ہے۔
December 9, 2024 at 6:44 PM
تھامس ایڈیسن نے دنیا کے اندھیرے دور کیے تھے، آپ کم از کم اپنے تو کر لیں۔
December 8, 2024 at 8:26 AM
‏جب آپ کے پاس خوبصورت دل اور صاف نیت ہو
تو آپ کچھ بھی کھو نہیں سکتے ،بلکہ لوگ آپ کو کھو دیتے ہیں۔
December 2, 2024 at 3:33 PM
November 18, 2024 at 10:25 AM