banner
sage99.bsky.social
@sage99.bsky.social
سچائی اور اچھائی کی تلاش میں پوری دنیا گھوم لو، اگر وہ آپ کے اندر نہیں، تو کہیں نہیں۔❤️
January 28, 2025 at 9:08 PM
اپنا ماضی اپنا" گریبان" اور اپنا "ضمیر" سبق لینے کی بہترین جگہوں میں سے ہیں.
January 10, 2025 at 9:32 AM
اپنا راستہ خود بنائیں اور خود پر یقین کرنا کبھی نہ چھوڑیں۔
January 9, 2025 at 2:56 PM
قیمت کوئی بھی ہو...!!!
"آدمی بک جائے تو ٹکے کا نہیں رہتا...!!!
January 3, 2025 at 10:27 AM
کبھی کبھی خاموش رہنے کا مطلب یہ نہیں کہ ہم ہار گئے ہیں، بلکہ یہ ہوتا ہے کہ ہم نے وقت کو جواب دینے کا موقع دیا ہے۔
December 29, 2024 at 9:05 AM
بڑا ہی رنگین رہا یہ سال.......!!
ہر کسی نے اپنے اپنے رنگ دکھائے
December 25, 2024 at 4:59 PM
آپ خود پر شک کرنے میں مصروف ہیں جبکہ دوسرے آپ کی صلاحیتوں سے گھبراتے ہیں۔
December 24, 2024 at 5:11 PM
ٹانگیں کھینچنے والے جب ٹانگیں دبانے لگ جائیں تو سمجھ جائیں کہ ان کا اگلا ٹارگٹ آپ کی گردن ہے.
December 23, 2024 at 8:31 PM
‏ایک وقت آئے گا جب ذہین لوگوں کو سوچنے سے منع کر دیا جائے گا تاکہ احمق لوگ ناراض نہ ہو جائیں.
Russian Novelist Fyodor Dostoevsky 1872
December 19, 2024 at 9:55 AM
دوسرے آپ کے خلاف تب ہو جاتے ہیں جب آپ ان کے اختیار میں رہنے سے انکار کر دیتے ہیں
December 17, 2024 at 10:47 PM
سب سے زیادہ مشکل اُس دروازے پر دستک دینا ھے
جس کی چابیاں کبھی آپ کی ملکیت رھی ھوں
December 16, 2024 at 3:06 PM
"The worst prison is in your mind; learn to set yourself free."
December 13, 2024 at 9:49 AM
صحیح سمت میں چھوٹے قدم آپ کی زندگی کا سب سے بڑا قدم بن سکتے ہیں۔
December 11, 2024 at 2:35 PM
گھر بڑی مشکلوں سے بنتے ہیں
پھر چاہے وہ انسانوں کا ہو یا پرندوں کا...!!
December 10, 2024 at 10:56 PM
بحث جاہل سے ہو اگر صاحب
چُپ ہی وزنی دلیل ہوتی ہے
December 9, 2024 at 8:50 PM
کامیابی کی سیڑ ھی نظر نہیں آتی، بس اُس پر چڑھنا ہوتا ہے۔
December 9, 2024 at 6:44 PM
تھامس ایڈیسن نے دنیا کے اندھیرے دور کیے تھے، آپ کم از کم اپنے تو کر لیں۔
December 8, 2024 at 8:26 AM
چانن ہجے پھٹیا نئیں
رات ہجے وی کالی اے

اج وی کیڑا سکھ اے سانوں ؟
اج وی سن سنتالی اے
December 6, 2024 at 3:42 PM
انسان بننا مشکل ہے، لیکن رحمدل انسان بننا اور بھی زیادہ مشکل ہے۔
December 3, 2024 at 8:46 PM
‏جب آپ کے پاس خوبصورت دل اور صاف نیت ہو
تو آپ کچھ بھی کھو نہیں سکتے ،بلکہ لوگ آپ کو کھو دیتے ہیں۔
December 2, 2024 at 3:33 PM
دنیا کے سب سے بڑے اور عظیم الشان لیڈرصرف حضرت محمدﷺ ہیں۔
بےشک
December 2, 2024 at 10:53 AM
December 1, 2024 at 10:56 PM
اِنَّ اللّٰهَ عَزِیْزٌ ذُو انْتِقَامٍ○
بے شک اللہ غالب اور بدلہ لینے والا ہے
November 27, 2024 at 7:57 AM
‏یا اللہ اپنے محبوب ﷺکے صدقے قافلوں میں شامل تمام لوگوں کی حفاظت فرما۔ آمین
November 25, 2024 at 9:01 PM
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ °
November 25, 2024 at 12:35 AM