گزشتہ عرصہ سے جنوبی وزیرستان سمیت جنوبی اضلاع میں حالات روزانہ کی بنیاد پر خراب ہورہے ہیں۔ گزشتہ دنوں جنوبی وزیرستان مکین کے کچھ علاقوں میں نامعلوم افراد کے خلاف آپریشن جاری کرنے کے لئے وہاں کی مقامی آبادی کو علاقہ خالی کرنے کا اج 2 بجے تک مہلت دی گئی ہے۔

اس شہر ناپرساں میں جینا کمال ہے
ہسپتال ذرائع کے مطابق اب تک 19 بچے دوائی کی عدم دستیابی کی وجہ سے ریاستی غفلت سے شہید ہو چک
باقی 20 دنوں سے سن رہے ہیں کی جرگہ ہو رہا ہے، روڈ کھل رہا ہے، اچھی خبر ہو گی یہ ہو گا وہ ہو گا بس یہ ٹوپی ڈرامہ چل رہا
#SaveParachinar

#ReleaseAliWazir
#ReleaseAliWazir
اج دنیا بھر میں خصوصی افراد کا عالمی دن منایا جا رہا ہے راحیلہ اور اس کی بہن بھائی ایک لینڈ مائنز نے ان کو خصوصی افراد کے لسٹ میں شامل کِئے جو اب دوسروں کے سہارے پر زندگی گزاررہے ہیں
#Disabilityday

ته حیوان یی زه حیوان یم نو انسان په موژ کی سوک دی
#Parachinar

لگتی ہے تو صرف ماں باپ کی دعا
لگتی ہے تو صرف ماں باپ کی دعا
#Kurram #kurrambleeds
#Kurram #kurrambleeds
میں یہ کس کے نام لکھوں، جو الم گزر رہے ہیں
میرے شہر جل رہے ہیں، میرے لوگ مر رہے

سیاسی نمائندوں کے ساتھ بطور سیکورٹی تعینات خیبرپختونخوا کے پولیس اہلکار کسی جلسہ جلوس میں شرکت نہیں کرینگے !!*
اہلکاروں کی جلسے میں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے پشاور پولیس نے سرکلر جاری کردیا۔ خلاف ورزی کرنے والے اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی