Saeedwazir
saeedwazir.bsky.social
Saeedwazir
@saeedwazir.bsky.social
Journalist
غیر قانونی مقیم افراد اور افغان سیٹیزن کارڈ ہولڈرز کو 31 مارچ تک پاکستان چھوڑنے کا حکم

یکم اپریل سے تمام غیر ملکیوں کی پاکستان سے ملک بدری کا عمل شروع کر دیا جائے گا وزارت داخلہ
March 7, 2025 at 4:06 PM
تجھے کیا لگتا ہے جیت اے غالب
مجھے تو مشکل ہی لگتا ہے
😎
February 23, 2025 at 1:18 PM
پختونخواہ میں ڈالری جنگ کی مخالفت کرنا اور مظلوموں کے لئے اواز بلند کرناکے پی گورنمنٹ ایک بڑا جرم ڈکلئیر کردیا
December 29, 2024 at 5:21 PM
خیبر پختونخواہ میں فیض حمید کا بویا ہوا بیج نے اس وقت خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں میں ناکے لگائے ہوئے شہریوں کے قومی شناختی کارڈ چیک کر رہے ہیں
December 26, 2024 at 6:48 PM


گزشتہ عرصہ سے جنوبی وزیرستان سمیت جنوبی اضلاع میں حالات روزانہ کی بنیاد پر خراب ہورہے ہیں۔ گزشتہ دنوں جنوبی وزیرستان مکین کے کچھ علاقوں میں نامعلوم افراد کے خلاف آپریشن جاری کرنے کے لئے وہاں کی مقامی آبادی کو علاقہ خالی کرنے کا اج 2 بجے تک مہلت دی گئی ہے۔
December 25, 2024 at 1:48 PM
خیبر پختو نخوا میں فائرنگ کے متعدد واقعات، 10 افراد قتل

#KPK
December 22, 2024 at 3:41 PM
16 December black day APS💔

#APS #16December #blackdays
December 16, 2024 at 4:07 AM
مرنا #پاراچنار میں کوئی حادثہ نہیں
اس شہر ناپرساں میں جینا کمال ہے

ہسپتال ذرائع کے مطابق اب تک 19 بچے دوائی کی عدم دستیابی کی وجہ سے ریاستی غفلت سے شہید ہو چک
باقی 20 دنوں سے سن رہے ہیں کی جرگہ ہو رہا ہے، روڈ کھل رہا ہے، اچھی خبر ہو گی یہ ہو گا وہ ہو گا بس یہ ٹوپی ڈرامہ چل رہا

#SaveParachinar
December 15, 2024 at 6:59 AM
Fvrt😎
December 13, 2024 at 9:15 AM
بارڈر اسکول کے سینکڑوں بچے بارڈر کے اس طرف یعنی افغانستان میں رہتے ہیں, بارڈر بندش کی وجہ سے وہ یہاں پڑھنے نہیں آ سکتے, اس طرح اسلامیہ پبلک سکول کی اس بچی کی فریاد کو سنیں, یہ بچی کہہ رہی ہے کہ میں سات ماہ سے بارڈر کی اِس طرف پڑھتی ہو اور گھر نہیں جا سکتی.
December 10, 2024 at 1:34 PM
حکومت نے علماء کے مقابلے میں علماء کو لایا: مولانا فضل الرحمن
December 9, 2024 at 12:38 PM
قاسم العلوم والخیرات
کا وضع کردہ اصول

"کہ ہم مدرسے کیلئے کبھی بھی سرکاری امداد نہیں لیں گے اور نہ مدرسے میں سرکار کی مداخلت برداشت کریں گے۔

ہم لوگوں کے ایک دو روپے چندے سے مدرسہ چلائیں گے۔۔۔

آج جو لوگ اس نہج سے ہٹ رہے ہیں،وہ کم ازکم دیوبندی نہ کہلائیں،بلکہ خود

کو"سرکاری ملازم کہلوائیں"
December 9, 2024 at 12:19 PM
‏نہ جکھنے والا نہ ڈرنے والا عظیم لیڈر مزاحمت کانام علی وزیر جو کئی مہینوں سے جعلی ایف ائی ارز ک بنا پر قید ہے پشتون وطن امن کی خاطر جیل ک زندگی بسر کر رہا ہے ہم نے تو چیگویرا کے قصے سنتے ہیں اب ہم انے والے نسل کو چیگویرا کی جگہ علی وزیر کی مثالیں دیں گے ♥️😢

‎#ReleaseAliWazir
December 3, 2024 at 7:47 PM
جنګ خو د کلي مينځ ته راغی

نا مړده پورته شه چي ملا دي وتړمه
#ReleaseAliwazir ❤️
December 3, 2024 at 11:44 AM
ہماری محبت کے منتظر سماج کے دھتکارے لوگ
اج دنیا بھر میں خصوصی افراد کا عالمی دن منایا جا رہا ہے راحیلہ اور اس کی بہن بھائی ایک لینڈ مائنز نے ان کو خصوصی افراد کے لسٹ میں شامل کِئے جو اب دوسروں کے سہارے پر زندگی گزاررہے ہیں
#Disabilityday
December 3, 2024 at 6:34 AM
A flights of half two birds😎
December 2, 2024 at 3:44 PM
😎
December 1, 2024 at 6:52 PM
مراد سعید کے ساتھ تربیت یافتہ جتھت اس احتجاج میں موجود تھے مراد سعید سی ایم ہاوس خیبر پختونخواہ میں روپوش ہے
وزیر اطلاعات
December 1, 2024 at 12:29 PM
بیرسٹر گوہر نے یو ٹیوبرز عمران ریاض معید پیرزادہ، سمیت لطیف کھوسہ، گنڈاپور، شیرافضل مروت،حامد میر، صدیق جان، ہارون الرشید اور PTI کی پوری سوشل میڈیا بریگیڈ کی بتائی گئی جھوٹی اموات اور ان کے بنائے ہوئے ٹرینڈز کو اپنے پاؤں تلے کچل دیا انھوں نے
صرف 12 افراد کا ذکر کیا
November 30, 2024 at 9:31 AM
‏خیبر پختون خواہ جل رہا ہے وفاق صوبے میں گورنر راج کے بارے میں سوچ رہا ہے مگر ایسی موقع پر وفاق کو دہشت گردی کی خاتمے پر سوچنا چاہئے گورنر راج مسلے کا حل نہیں ہے کئی روز سے بکاخیل میں شدید جنگ جاری ہیں لوگ بے گھر ہورے ہیں
November 30, 2024 at 9:18 AM
پاراچنار کا 49 دنوں سے زمینی راستہ بند ہیں اشیائے خوردونوش کی کمی ہے پورے علاقے میں فسادات بدامنی عروج پر ہے اس کے ساتھ
بجلی، انٹرنیٹ سروس بند ہے
November 29, 2024 at 2:49 PM
خیبرپختونخوا حکومت کا کل سے 3روزہ سوگ منانے کا اعلان۔
November 28, 2024 at 5:45 PM
خیبر پختونخواہ صوبائ اسمبلی کا اجلاس آج رات 9 بجے طلب کر لیا
November 28, 2024 at 2:15 PM
اسلام آباد: حکومتی ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی کابینہ کی اکثریت نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے کی حمایت کر دی۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے کے پی میں گورنر راج نافذ کرنے سے پہلے پیپلز پارٹی، قومی وطن پارٹی ور اے این پی سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔
November 28, 2024 at 11:11 AM
Cat♥️
November 27, 2024 at 4:07 PM