saeedpk.bsky.social
@saeedpk.bsky.social
‏🚨 صحافی حامد میر نے بڑی خبر بریک کر دی ۔🛑

اسٹیبلشمنٹ نے شہباز شریف کی کرسی کی چار ٹانگیں کھینچنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
February 1, 2025 at 4:26 AM
‏وڈیو : امریکی فضائیہ کا جدید F-35 طیارہ گر کر تباہ
ara.tv/47aa1‎
https://ara.tv/47aa1‎
January 30, 2025 at 4:24 AM
‏دو رکنی بینچ کا دونوں کمیٹیوں کے ممبران جسٹس یحییٰ آفریدی ،جسٹس امین الدین خان ،جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس محمد علی مظہر کے خلاف مزید کارروائی کے لیے معاملہ فل کورٹ کے سامنے رکھنے کا حکم
کمیٹی کو جوڈیشل آرڈر کے بغیر کیس منتقل کرنے کا اختیار نہیں تھا۔
عدالتی فیصلہ
January 27, 2025 at 5:28 AM
عالمی میڈیا القادر ٹرسٹ کے فیصلے کو متنازعہ قرار دے رہا ہے اور اسے پاکستان میں مزید عدم استحکام کا باعث بتا رہا ہے۔ عسکری حکومت ایک بار پھر عالمی میڈیا میں تنقید کا سامنا کر رہی ہے۔ فیصلہ ساز عمران خان کو ہرانے کے لئے پاکستان کو دنیا بھر میں مزاق کا نشانہ بنا رہے ہیں،
January 18, 2025 at 4:49 AM
‏عمران خان کو 14 اور بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔۔۔

سزا ہائی کورٹ سے اڑ جاے گی قوم کی طرف سے لیکن اجتماعی لعنت قبول کریں
January 17, 2025 at 7:03 AM
‏سپریم کورٹ

26ویں آئینی ترمیم کے بعد بنچز کے اختیارات کا کیس

عدالت نے کیس میں سابقہ بنچ بحال کرنے کا حکم دے دیا
January 16, 2025 at 5:04 AM
Reposted
‏نہتے شہریوں پر گولی کیوں چلائی؟

‎#گولی_کا_بدلہ_بائیکاٹ_سے
‎#NoRightsNoRemittances
December 28, 2024 at 3:27 PM
‏انتظار کی گھڑیاں ختم، ڈرامہ سیریل 'ہم سب بیمار ہیں' کا تیسرا سیزن بہت جلد آ رہا ہے۔
December 26, 2024 at 7:43 AM
December 11, 2024 at 6:09 PM
December 11, 2024 at 10:57 AM
‏بریکنگ نیوز۔۔۔
*بشار الاسد حکومت کا خاتمہ ہو گیا ہے: سینئر فوجی عہدیداروں کا اعلان
*بشارالاسد ایک جہاز میں بیٹھ کر دمشق چھوڑ گئے ہیں، آرمی آفیسرز
* بشارالاسد کی منزل نامعلوم ہے، آرمی آفیسرز
*
(تصویر: اے پی فائل)
December 8, 2024 at 4:07 AM
December 3, 2024 at 6:59 AM
December 2, 2024 at 4:03 AM
‏"ایک نہتے پاکستانی پر سیدھی گولیاں ماری گئیں، شرم آنی چاہیے ان کو"

تم تو 9 مئی کو چند عمارتوں کی توڑ پھوڑ کے ناقابل تردید شواہد ابھی تک نہیں دے پائے لیکن تمہارے ناقابل معافی گناہوں کے ثبوت ہم ساری دنیا کو دکھائیں گے کہ کیسے تم نے طاقت کے نشے میں بے گناہ عوام کا قتل عام کیا۔۔۔۔
‎#گولی_کیوں_چلائی
November 30, 2024 at 5:51 AM
‏مطیع کی گرفتاری حکومت میں شامل جماعتوں کے لئیے ڈوب مرنے کا مقام ہے۔ ایک وہ دِن بھی تھا جب مطیع کے پہلے اغوا پر انہیں جماعتوں کے سربراہان صحافتی آزادی کا نعرہ بلند کرتے ہوئے اُن کے گھر جا پہنچے تھے۔ وقت نے ثابت کیا کہ سب ٹوپی ڈرامہ تھا۔ اپوزیشن میں گفتگو اور ،اقتدار میں چلن اور۔
November 28, 2024 at 6:22 AM
‏‎#اسلام آباد میں گزشتہ رات جو کچھ کیا گیا ہے اس سے ایک بات تو ثابت ہوگئی ہے کہ ہماری پولیس اور تمام قانون نافذ کرنے والے ریاستی ادارے پیچیدہ معاملات کو پرامن طریقے سے حل کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے، سب کی ایک ہی پالیسی ہے کہ بندوق اور طاقت کا استعمال کیا جائے، میڈیا کا منہ بند کیا جائے
November 27, 2024 at 8:34 AM
November 27, 2024 at 8:20 AM
‏آج معصوم نہتے شہریوں کے سرکاری سرپرستی میں ھونے والے سرعام بھیانک قتل و غارت سے پاکستان کی روح پرواز کر چکی ھے-

یہ قومی سانحہ ھے اور اسکو سیاہ ترین لمحات میں یاد رکھا جائے گا- اسکے نتائج انتہائ بھیانک ھوں گے اور اسکے ذمہ دار اس سے بھی زیادہ گھناؤنے و بھیانک انجام کو پہنچیں گے-
November 27, 2024 at 5:38 AM
اگر یہ منظر کسی غیر مسلم ملک ہوتا تو ہم مان لیتے مگر آگر کسی مسلمان کنٹری میں ہوجاے تو ہم اسے کیا نام دے
November 27, 2024 at 5:37 AM
November 26, 2024 at 6:12 AM
November 26, 2024 at 5:40 AM
‏پارہ چنار میں دو سو لوگ مر گئے فوج اور رینجرز طلب نہیں کیے گئے !

کیوں؟
November 26, 2024 at 2:54 AM
November 25, 2024 at 11:01 AM
November 24, 2024 at 3:19 AM
Kurram
November 23, 2024 at 1:19 PM