سبوکش
banner
sabookash.bsky.social
سبوکش
@sabookash.bsky.social
ساغر اٹھا کے زہد کو رد ہم نے کر دیا،
پھر زندگی کے جزر کو مد ہم نے کر دیا،
تسبیح سے سبو کو بدل کر خدا کو آج،
بالاتر از شمار و عدد ہم نے کر دیا۔۔۔🍷
آج اصل وجہ پتا چل گئی پورا ملک قرضے میں کیوں ڈوبا ہوا ہے۔
February 2, 2025 at 8:54 PM
حضرات پریشان نہ ہوں، منگو اڈیالہ میں محفوظ ہاتھوں میں ہے 😁
January 7, 2025 at 4:53 PM
عمران خان کے دور میں ساری دنیا پاکستان کے ڈیفالٹ اور خانہ جنگی کا انتظار کر رہی تھی!

آج پاکستان دنیا کی سب سے طاقتور اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کا رکن بن چکا ہے!
مبارک باد تو بنتی ہے۔۔❤️
January 4, 2025 at 4:16 PM
مولوی فنکار کو میراثی اس لیے کہتا ہے کہ مولوی کو پتہ ہے کہ جو مجمع فنکار پانچ منٹ میں اکٹھا کرتا ہے مولوی وہ 50 سال میں بھی اکٹھا نہیں کر سکتا۔۔
January 3, 2025 at 10:58 PM
اِس 10 سیکنڈ کی ویڈیو میں آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ شہباز شریف کی حکومت نے پچھلے پانچ ماہ میں کیا کچھ کر دیا ہے۔ آپ صرف اندازہ لگائیں اگر یہی تسلسل 2029 تک رہا تو پاکستان کہاں کھڑا ہو گا ...✌🏻
December 19, 2024 at 11:39 PM
فیک سوشل میڈیا کس طرح کام کرتا ہے ، آئیں اس ویڈیو کے ذریعے سمجھیں
#fake_social_media
December 19, 2024 at 1:17 PM
پی ٹی آئی نے اپنے دور حکومت میں صرف 2 یونیورسٹیاں بنائیں ہیں ، ایک ڈی چوک اور دوسری زمان پارک

#نوجوان_تباہ_دے
December 17, 2024 at 12:00 AM