سبوکش
banner
sabookash.bsky.social
سبوکش
@sabookash.bsky.social
ساغر اٹھا کے زہد کو رد ہم نے کر دیا،
پھر زندگی کے جزر کو مد ہم نے کر دیا،
تسبیح سے سبو کو بدل کر خدا کو آج،
بالاتر از شمار و عدد ہم نے کر دیا۔۔۔🍷
واخان راہداری پر قبضہ کر کے وسطی ایشیا سے براہ راست منسلک ہو گا"
واخان کوریڈور پر قبضہ کے بعد پاکستان کی سرحدیں براہ راست تاجکستان سے جا ملتی ہیں
آج سوشل میڈیا پر پاک افواج کی طرف سے واخان کوریڈور پر قبضے کی خبریں گرم ہیں لیکن ابتک کسی باوثوق ذریعے یا مین سٹریم میڈیا نے اسکی تصدیق یا تردید نہیں کی-
December 29, 2024 at 10:53 PM