Shake
banner
sabeaks.bsky.social
Shake
@sabeaks.bsky.social
Syrians are heading back home with joy and showing it to the world.
Video courtesy: Abeer
December 17, 2024 at 1:52 PM
ان کے اپنے بیان آپس میں نہیں ملتے۔
اسی لیے کہتے ہیں کہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔ جتنے مرضی سیل بنا لو دکھاوے کے لیے۔ جھوٹ نے ہونا ذلیل ہی ہے۔
December 8, 2024 at 2:26 PM
December 7, 2024 at 12:22 PM
سب نے دیکھ لیا کہ فائینل کال کا اتنا پراپگینڈہ کیا مگر وہ فیل شو تھا۔ اب کیا لوگ حقیقت بھی نہ بتائیں ۔
December 6, 2024 at 10:48 PM
لوگوں کو عمرانی شعور کی سمجھ آنی شروع ہو گئی۔ اب نئی جنریشن بھی پی ٹی آئی کی اصلیت جاننا شروع ہو گئی ہے۔
December 6, 2024 at 10:47 PM
کسی ایک بات پر اس لیے نہیں کھڑے ہو سکے کیونکہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔
December 1, 2024 at 9:49 PM
اور ناظرین پی ٹی آئی ہی کے چیئرمین نے کل یہ بیان دے کر وضاحت کر دی کے سینکڑوں پر فائرنگ ایک ایسا جھوٹ ہے جو پی ٹی آئی سنبھال نہیں سکتی ہے۔ باقی بارہ والا بھی عنقریب واضح ہو جاۓ گا۔
December 1, 2024 at 9:48 PM
کنٹینر پر چڑھ کر نماز پڑھنا اور ویڈیو بنوانے کا اس سے زیادہ بہتر کوئی تجزیہ نہیں ہو سکتا۔
December 1, 2024 at 9:47 PM
پولیس اور امن و امان قائم کرنے والے اداروں پر پی ٹی آئی کے جتھوں کی طرف آنسو گیس کی شیلنگ کی جا رہی ہے۔ صوبہ KPK کے سرکاری وسائل وفاق کے خلاف پارٹی اور ذاتی لڑائی میں استعمال ہو رہے ہیں۔
وقت آ گیا ہے کہ صوبے کے عوام پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کا احتساب کریں اور اپنا چوری شدہ پیسہ واپس لیں۔
November 26, 2024 at 7:02 PM
ملک کو آگ لگانے والے یہ پی ٹی آئی کے گماشتے ملک کے وفادار نہیں بلکہ ایک شخصیت کے پیروکار ہیں۔ اس جماعتی دہشت گردی کا خاتمہ ہونے چاہیے۔
November 26, 2024 at 6:57 PM