Shake
banner
sabeaks.bsky.social
Shake
@sabeaks.bsky.social
ان کے اپنے بیان آپس میں نہیں ملتے۔
اسی لیے کہتے ہیں کہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔ جتنے مرضی سیل بنا لو دکھاوے کے لیے۔ جھوٹ نے ہونا ذلیل ہی ہے۔
December 8, 2024 at 2:26 PM
خط لکھ دیا،
انٹرویو دے دئیے-
باہر کے اخباروں کو پراپگینڈہ کر دیا۔
فیک تصویریں چلا دیں -
تقریریں اور نعرے مار لئیے۔
سوشل میڈیا پر تجزئیے کر لیے۔
مگر اس قتل عام کی نہ کوئی ویڈیو،،، نہ کوئی تصویر،،،، نہ کوئی مقتولوں کی لسٹ،،،، نہ کوئی لواحقین کا دیدار و احتجاج،،،،
سب جھوٹ۔۔۔
December 8, 2024 at 2:24 PM
عوام سب سمجھ رہی ہے۔
December 8, 2024 at 2:22 PM
چورن پوسٹ
خود جعلی دعویٰ کیا کہ اتنے مر گۓ۔ جتنے مرے اب اتنے نام اور لواحقین اور جنازے لے کر آؤ۔
جھوٹ پر جھوٹ اور اس پر بھی جھوٹ۔
December 8, 2024 at 2:20 PM
This is wrong translation of the 4:34. It doesn’t say beating her if she refuses to share the bed.
December 8, 2024 at 2:10 PM
پی ٹی آئی صرف پراپگینڈہ کرنے کی ماہر،،، بس۔۔۔
December 7, 2024 at 12:30 PM
بھائی شخصیت پسندیدہ والے پوسٹ کے بجاۓ بیانیہ بنائیں ۔ یہ والا پوسٹ ضائع کرنے کے مترادف ہے۔ کتنی دیر تک ایسے ہی لگے رہو گے۔ پڑھنے والے بھی دیکھنا چھوڑ دیں گے ۔
December 7, 2024 at 12:28 PM
آج اتنے دن ہو گۓ گنڈاپور نے عمران ریاض کی ماں بہن ایک کی۔ مجال ہے کوئی جواب دیا ہو۔ سچ سن کر ہوش کھو بیٹھا ہے۔
December 7, 2024 at 12:22 PM
سوشل میڈیا پر زندہ یہ جماعت مسلسل اس قسم کے دعوے کرتی رہتی ہے تاکہ اپنے فالوورز کو مصروف رکھے۔ ورنہ فائنل کال کے ساتھ جو ہوا، اس کے بعد تو پی ٹی آئی کو شرم سے ہی پارٹی ختم کر دینی چاہیے۔
December 3, 2024 at 9:23 PM
پارٹی کے اپنے راہنما کہہ رہے کہ کچھ شہادتیں ہیں اور ان کا بھی ابھی کنفرم ہونا باقی ہے کہ کیا ہوا تھا۔ ایسے میں اس قسم کے غلط بیان اور فساد۔ پھیلانے والی باتوں سے احتیاط کرنی چاہیے۔ مگر عمران کبھی بھی یہ نہیں چاہے گا کیونکہ فساد ہی میں یہ فتنہ پروان چڑھتا ہے۔
December 3, 2024 at 9:21 PM