سعید چوہدری
sa55ca.bsky.social
سعید چوہدری
@sa55ca.bsky.social
چک نمبر164ر-ب مہیس ضلع فیصل آباد میں پانچ جنوری 1955کو پیدا ھوا، 1998 تک واہ کینٹ میں جاب کی اور مئی 1998 کو کینیڈا ہجرت کی
فون نمبر5199960845
Reposted by سعید چوہدری
‏اسلام آباد میں پولیس کی تیاری دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے اس بار فائنل ہو گا۔

فتنہ کا اختتام اسلام آباد میں ہو گا
انشاءاللہ
November 21, 2024 at 3:01 AM
Reposted by سعید چوہدری
Complete 10K follower X twtr ❤️
November 20, 2024 at 4:36 PM
Reposted by سعید چوہدری
November 20, 2024 at 7:05 AM
Reposted by سعید چوہدری
جس شخص کی گھریلو حالت یہ ہے کہ پہلی بیوی دوڑ گئی دوسری دوڑا دی گئی تیسری چپیڑیں مار کر دوڑی بچے گولڈسمتھوں کے ٹکڑوں پر ہیں اور بہنیں چوتھی بیوی کی گردن مارنے پر ہیں باپ کرپشن میں پھڑیا گیا ماں کینسر دوائی ترستی مر گئی اور وہ شخص امت مسلیمہ کا ایک عظیم لیڈر ہے جو پاکستان بچائے گا
November 20, 2024 at 11:29 AM
Reposted by سعید چوہدری
‏جو طلباء 24 نومبر کے احتجاج میں شریک ہوں گے ان کے داخلے منسوخ کر دیے جائیں گے اور CNICs بلاک کر دیے جائیں گے
November 20, 2024 at 12:38 AM
Reposted by سعید چوہدری
نعمت صرف وہ نہیں ہوتی جو مل جاتی ہے، بعض اوقات نعمت کسی چیز کے نا ملنے میں یا پھر مل کر چھن جانے کے لئے بھی ہوتی ہے۔ ہر وہ چیز جو آپ کو آپ کے رب سے قریب کرتی ہے وہ نعمت سے کم نہیں۔ پھر چاہے وہ نفع کی ہو یا نقصان کی۔ اسی لیے ہر حال میں اپنے رب کا شکر ادا کیا کریں 🕊️
November 20, 2024 at 12:50 AM
Reposted by سعید چوہدری
اکرام اللہ نیازی کی کُڑیوں کی اپنی کسی بھی پرجائی سے کبھی بن سر نہیں آیا جسکا واضح ثبوت سیتاوائٹ سے لڑائی جمائما سے دھینگامُشتی ریحام سے دشمنی اور مرد اوّل مُراد سویٹ سے چھتیس کا آنکڑا رہا اور تو اور اب پنکی سے بھی کُتی چیکا سامنے آگیا ہے
‏ویسے کُتی چیکا سے لیبری ڈور یاد آگیا ۔

"راجہ کبیر کی تحقیق"
November 20, 2024 at 1:11 AM
Reposted by سعید چوہدری
وفاقی وزارت داخلہ نےکہاکہ کے پی میں افغان مہاجرین پرنظررکھی جائے گی اوراگرکوئی افغان مہاجر پاکستان میں پی ٹی آئی کے کسی احتجاج میں شریک ہوا یا پکڑا گیا تو اس کی شناختی دستاویزات معطل کرکے اسے ملک بدر کیا جائے گا۔ اس خبر میں سے افغان مہاجرین کا لفظ ہٹا کر پی ٹی آئی نے پراپیگنڈے کا طوفان اٹھا دیا۔
😳😳
November 19, 2024 at 7:03 PM
Reposted by سعید چوہدری
بھیک منگوں کی سمجھ دانی پھٹی ہوئی ہے۔ 🤣🤣🤣 یوتھیوں کو صرف چپیڑیں سمجھ آتی ہیں۔
جو کاروبار کرتے ہیں، انہیں ہی خسارے ہوتے ہیں، وہی دیوالیہ بھی ہوتے ہیں اور وہی سب سے امیر بھی قرار پاتے ہیں، جنہوں نے مانگ تانگ کے زکوۃ خیرات صدقات چندے اور قربانی کی کھالوں کی کمائی کھانی ہو اور اسی رقم سے جوا بھی کھیلنا ہو وہ تو کبھی دیوالیہ نہیں ہوتے ناں۔
سمجھ تو آپ گئے ہوں گے
November 20, 2024 at 2:10 AM
Reposted by سعید چوہدری
چیف آف آرمی سٹاف کا ملک دشمنوں کے نام اہم پیغام ۔
November 19, 2024 at 4:55 PM
Reposted by سعید چوہدری
‏اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس
اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس
لیکن دونوں مل کر
قوم کے بچوں کے لیے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ 🤣
November 19, 2024 at 5:09 PM
Reposted by سعید چوہدری
بلیو سکائی پہ آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 5:08 PM
Reposted by سعید چوہدری
ڈی پی او اٹک کا یوتھیوں اور پی ٹی آئی کو چیلنج 🔥
جتنے مرضی بندے لے آؤ داخلہ ناممکن ہوگا۔ 💯
November 19, 2024 at 5:17 PM
Reposted by سعید چوہدری
ہاں فیر سمجھ تے گئے ای ہونے او؟😂
November 19, 2024 at 5:21 PM
Reposted by سعید چوہدری
شیدے ٹلی نے اگر 24 نومبر والوں سے ناطہ / تعلق توڑ لیا ھے تو سمجھ جاؤ کہ
۔
وڈی ڈانگ پھرنے والی ھے
November 19, 2024 at 5:31 PM
Reposted by سعید چوہدری
اسلام علیکم میرے BlueSky کے دوستو! میری جو پالیسی ہے۔ اپنے اکاؤنٹ کے لحاظ سے آپ سے گزارش ہیکہ آپ بھی اس طرح اپنے اکاؤنٹ کی پالیسی رکھیں۔ اس سے آپ اکاؤنٹ مضبوط ہوگا۔ مضبوط اکاؤنٹ مضبوط مسلم لیگ سوشل میڈیا کی علامت ہے۔❤️🌹❤️
November 19, 2024 at 12:28 PM
Reposted by سعید چوہدری
جس طرح پنجاب سے حماد اظہر آن لائن لیڈ کریگا،
ہم لوگ شرکت بھی ویسے ہی آن لائن کریں گے،
چند نامعلوم یوتھیو کی آواز۔
🤣🤣🤣
November 19, 2024 at 5:31 PM
Reposted by سعید چوہدری
‏اپیکس کمیٹی کا اعلامیہ جاری
‏بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کیخلاف فوجی آپریشن شروع کرنے کی منظوری دے دی گئی
November 19, 2024 at 4:11 PM
Reposted by سعید چوہدری
24نومبر کی کال سے پہلے بھاگنا شروع
November 19, 2024 at 5:32 PM
Reposted by سعید چوہدری
اس دلیر نوجوان افسر نے کھل کر وفاقی دارالحکومت کی خفاظت کا ذمہ لیا ہے۔
November 19, 2024 at 5:33 PM
Reposted by سعید چوہدری
یہ کیا خبر ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے لوگوں کی ایک رات کاروائی ڈالنے کی کوشش کی گئی تھی۔20ملین لوگوں نے پورن ویب سائٹ تک رسائی کی کوشش کی ہے۔ بقول چیرمین PTA 😂
November 19, 2024 at 2:32 PM
Reposted by سعید چوہدری
Reposted by سعید چوہدری
Insha allah ✌🕋 #bluesky
November 18, 2024 at 9:46 PM