s396.bsky.social
@s396.bsky.social
Reposted
‏چلو آو ہمت کرتے ہیں، عمران خان کی طاقت بنتے ہیں!
‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد ⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
November 23, 2024 at 8:49 AM
Reposted
‏جنرل جیلانی اور ضیا کے لونڈے کے پورے ٹبر اور ان کے درباریوں کا مسئلہ یہ ہے کہ پیدائشی احمق ہیں، ’ڈرٹی آنٹی‘ مینارِ پاکستان سے کودیں یا راوی میں چھلانگ لگا کر خود سوزی کی کوشش کریں، عوام 24 نومبر کو نکلیں گے۔ ترجمان تحریک انصاف کا عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل
November 21, 2024 at 1:45 PM
Reposted
عمران خان کو ضمانت اور ریلیف فوجی اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے درمیان ڈیل کے بیانیے کو ترویج دینے اور عمران خان کے نظریے کو کمزور کرنے کے لئے دی جارہی ہے

‏تو ⁧‫#نشانہ_سیدھا_رکھو‬⁩ اور 24 نومبر کو عمران خان کے ہاتھ مضبوط کرو کیونکہ ⁧‫#پرانےکچرےسےنیاپاکستان_نہیں_بن_سکتا‬⁩
November 21, 2024 at 2:19 AM
Reposted
‏چلو آؤ ہمت کرتے ہیں
عمران کی طاقت بنتے ہیں

یہ ایک موقعہ ہے ہم سب کے لیے
ہر ممکن کوشش کریں عمران خان کا پیغام ہر گھر تک پہنچانے کی

‎#گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال
November 21, 2024 at 5:45 AM
Reposted
ہر عروج کو زوال تو ہوتا ہے
‏مگر ہر زوال کو عروج ضروری نہیں
‏بلکہ ہر پستی کے نیچے ایک اور پستی ہے
‏یہ بات اصطبلشمنٹ ثابت کر رہی ہے
November 21, 2024 at 6:11 AM
Reposted
توشہ خانہ ٹو فارغ عمران خان کی ضمانت منظور
اب صرف 9 مئی کے کمزور مقدمے میں گرفتار ہیں۔
November 20, 2024 at 11:22 AM
Reposted
🚨کچھ دیر بعد اہم خبر آنے والا ہے سب دعا کرے کہ خان صاحب کے حق میں فیصلہ آجائے
November 20, 2024 at 10:15 AM
Reposted
کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہوں گے، عمران خان
November 20, 2024 at 10:02 AM
Reposted
اور یہ وہی مفتی ہے جس نے سود کو اسلامی بینکنگ کے نام پر حلال قرار دیا ہے جو اب ڈرٹی ہیری کے فرنٹ مین کی تعریفوں میں مگن ہے۔
November 20, 2024 at 10:03 AM
Reposted
نو مئی والوں نے کیا نتائج بھگتے ہیں چیف صاحب؟
‏صنم جاوید، شاندانہ گُلزار، فلک جاوید، مراد سعید، حماد اظہر اور پتہ نہیں کتنے۔۔۔
November 20, 2024 at 10:05 AM
Reposted
‏فیصلے کا دن قریب ہے

‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد
November 20, 2024 at 10:09 AM
Reposted
ڈی پی او صاحب 24 نومبر کو تم اپنے تیر چلانا ہم اپنا جگر آزمائیں گے۔

‏4 اکتوبر کو بھی اسلام آباد پہنچے تھے اب بھی پہنچ کر دکھائیں گے۔

‏دلیر سہیل آفریدی کا بیان 🔥
November 20, 2024 at 9:37 AM
Reposted
کپتان عمران خان کا جیل سے پیغام- 19 نومبر 2024
November 19, 2024 at 7:24 PM
Reposted
‏ہمارے تین مطالبات ہیں:
‏26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی
‏مینڈیٹ کی واپسی
‏تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
November 19, 2024 at 5:08 PM
Reposted
‏اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے
November 19, 2024 at 3:19 PM
Reposted
پولیس والے صحافیوں سے رابطہ کر کے کہتے ہیں کہ تحریک انصاف والوں پر ہم ظلم اور تشدد نہیں کرتے بلکہ پولیس کی وردیوں میں کوئی اور لوگ ہوتے ہیں جو یہ سب کرتے ہیں ہم ایسا نہیں کرنا چاہتے !!
November 19, 2024 at 12:08 PM